ETV Bharat / state

Three Naval Personnel Killed in INS Explosion: آئی این ایس رنویر میں دھماکہ، تین جوان ہلاک

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 10:08 PM IST

نیول ڈاکیارڈ ممبئی Naval Dockyard Mumbai میں ایک خوفناک دھماکہ ہوا۔ آئی این ایس رنویر کے اندرونی کمپارٹمنٹ میں ہونے والے دھماکے میں 3 بحریہ کے اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ جہاز کے عملے نے فوری ردعمل دیتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کیا۔

آئی این ایس رنویر میں دھماکہ، تین جوان ہلاک

ممبئی: ممبئی کے نیول ڈاکیارڈ میں منگل کو آئی این ایس رنویر INS Ranveer کے اندرونی ڈبے میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین بحریہ کے اہلکار ہلاک ہو گئے۔

بھارتی بحریہ کے عہدیداروں نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس واقعہ میں ' بھریہ کے جنگی جہاز کو کوئی بڑا نقصان نہیں پہنچا ہے۔

نیول ڈاکیارڈ ممبئی میں ایک خوفناک دھماکہ ہوا۔ آئی این ایس رنویر کے اندرونی کمپارٹمنٹ میں ہونے والے دھماکے میں بحریہ کے 3 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ جہاز کے عملے نے فوری ردعمل دیتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Banka Gas Cylinder Blast: گیس سلنڈر دھماکے میں پانچ معصوم کی موت

بھارتی بحریہ کے مطابق آئی این ایس رنویر مشرقی بحریہ کمان سے کراس کوسٹ آپریشنل پر تعینات تھا اور جلد ہی بیس پورٹ پر واپس آنے والے ہیں۔

بھارتی بحریہ نے اس معاملے میں بورڈ آف انکوائری کا حکم دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.