ETV Bharat / state

تین کسانوں کی ڈرینج میں موت

اورنگ آباد کے چکل تھانہ علاقے میں ڈرینج لائن کے مین ہول میں اترنا کسانوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوا۔

author img

By

Published : Mar 20, 2019, 3:25 PM IST

farmer death

کھیتوں میں پانی کی سپالائی کے لیے ڈرینیج چیمبر کے مین ہول میں 7کسان اترے تھے ان میں میں سے تین کسانوں کی موت ہوگئی جبکہ ایک لاپتہ ہے اور تین ہسپتال میں داخل ہیں۔

ویڈیو دیکھیں

اورنگ آباد کے چکل تھانہ علاقے میں بہنے والی سوکھنا ندی کے بیچ سے ڈرینج لائن بنائی گئی ہے، ندی میں پانی نہیں ہونے کی وجہ سے کسان اپنی فصل بچانے کو ڈرینج کا پانی استعمال کر تےہیں۔
کسان پانی کی موٹر کے ذریعے پانی حاصل کیا جا رہا تھا لیکن پچھلے دو دن سے کھیت میں پانی نہیںآرہا تھا، جس کو دیکھنے کے لیے کسان ڈرینیج کی چمبر کے مین ہول میں اترتے ہیں۔ چمبر کی گہرائی تقریبا پندرہ سے بیس فٹ کی ہے۔
اترنے کے بعد ایک کسان اپنی موٹر کو اندر ہی درست کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن کچھ دیر کے بعد اس کی آواز آتی ہے۔ انہیں دیکھنے کے لیے دوسرا کسان بھی چیمبر کے مین ہول میں داخل ہوااس طرح 7 لوگ اس چیمبر کے مین ہول میں اتر جاتے ہیں۔ ان سب کےباہر نہ آنے کے بعد گاؤں کے لوگ ڈرینیج کے چمبر کا دروازہ ہٹاتے ہیں اور بے ہوش کسانوں کو چیمبر سے باہر نکالتے ہیں۔
اس دوران دو کسانوں کی موت ہوگئی اور چار کسانوں کو اورنگ آباد کے دودھ ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ان میں سے ایک کسان کی موت ہو گئی، جبکہ تین کسانوں کی حالات نازک بتائی جا رہی ہے۔

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے کونسلر راجو شندے نے بتایا ہے کہ عدالت نے انتظامیہ کو اشارہ بھی دیا تھا کہ ڈرینج کے پانی کی نکاسی کاشت کے لیے کرنا منع ہے۔ لیکن کسانوں نے منسپل کارپوریشن کی بات کو نہیں سنا اور اپنے کھیتوں میں فصل کے لئے ڈرینیج کا پانی استعمال کر رہے تھے۔ فی الحال چکل تھانہ پولیس اسٹیشن میں حادثاتی موت کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔

ہلاک ہونے والے کے بھائی نے بتایا کہ کھیت میں سوکھا ہونے کی وجہ سے کسان ڈرینیج کا پانی کھیتوں میں استعمال کر رہے تھے لیکن دو دن سے پانی کی موٹر میں پانی نہیں آ رہا تھا اس کو دیکھنے کے لیے اس کا بھائی پندرہ فٹ گہرے ڈرینج مین لائن ہول میں گیا اور وہاں پر زہریلی گیس ہونے اور آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہو گئی۔

غورطلب ہے کہ 7 کسانوں میں سے ایک کسان ڈرینیج کے چیمبر میں لاپتہ بتایا جا رہا ہے۔ فی الحال اس لاپتہ کسان کو تلاشنے کے لئے ایس ڈی آر ایف کے پچیس جوانوں کی ٹیم بھی موقع واردات پر پہنچ گئی ہے اور اس سے ڈھونڈنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Intro:چکل تھانہ علاقے میں دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا. کی کھیتی میں پانی کے لئے ڈرینج لائن کے مین ہول میں اترنا کسان کو بھاری پڑا ڈرینیج کے چیمبر کے مین ہول میں ایک ایک کر اتر 7 کسانوں میں سے تین کسانوں کی موت ہوگی ایک لاپتہ ہے اور تین ان کے ساتھ ہاسپیٹل میں ایڈمٹ ہے.

Body:اورنگ آباد کے چکل تھانہ علاقے میں بہنے والی سوکھنا ندی کے بیچ سے ڈرینج لائن بنائی گئی ندی میں پانی نہیں ہونے کی وجہ سے کیسان اپنی فصل بچانے کو ڈرینج کا پانی استعمال کر رہے تھے. کسان پانی کی موٹر کے ذریعے پانی حاصل کیا جا رہا تھا لیکن پچھلے دو دن سے کھیت میں پانی نہیں آرہا تھا جس کو دیکھنے کے لئے کسان ڈرینیج کی چمبر کے مین ہول میں اتر جاتا ہے چمبر کی گہرائی تقریبا پندرہ سے بیس فٹ کی ہے. اترنے کے بعد ایک کسان اپنی موٹر کو اندر ہی درست کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن کچھ دیر کے بعد وہ آواز نہیں دیتا ہے اسی کو دیکھنے کے لئے دوسرا کسان بھی چیمبر کے مین ہول میں اترتا ہے ایسا کرتے کرتے سات لوگ اس چیمبر کے مین ہول میں اتر جاتے ہیں ان سب کےباہر نہ آنے کے بعد گاؤں کے لوگ ڈرینیج کے چمبر کا دروازہ ہٹاتے ہیں اور بے ہوش کسانوں کو چیمبر سے باہر نکالتے ہیں جس میں دو کسانوں کی موت واقع ہوجاتی ہے اور چار کسانوں کو اورنگ آباد کے دودھ ہوسپیٹل میں ایڈمٹ کروایا جاتا ہے جس میں دیر رات ایک کسان کی موت واقع ہوجاتی ہے اور تین کسانوں کی حالات سنجیدہ بتائی جا رہی ہے آپ کو بتا دیں کہ 7 کسانوں میں اسے ایک کسان ڈرینیج کے چیمبر میں لاپتہ بتایا جا رہا ہے فی الحال اس لاپتہ کسان کو ڈھونڈنے کے لئے ایس ڈی آر ایف کے پچیس جوانوں کی ٹیم بھی موقع واردات پر پہنچ گئی ہے اور اس سے ڈھونڈنے کی کوشش کی جا رہی ہے.

Conclusion:اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے کونسلر راجو شندے نے بتایا ہے کہ عدالت نے انتظامیہ کو اشارہ بھی دیا تھا کہ ڈرینج کے پانی کی نکاسی کاشت کے لیے کرنا منع ہے لیکن کسانوں نے منسپل کارپوریشن کی بات کو نہیں سنا اور اپنے کھیتوں میں فصل کے لئے ڈرینیج کا پانی استعمال کر رہے تھے فی الحال چکل تھانہ پولیس اسٹیشن میں ایکسیڈنٹ موت کا معاملہ درج کیا گیا ہے. بائٹ. راجو شندے. کونسلر اورنگ آباد. مرنے والے کسان کے بھائی نے بتایا کہ کھیت میں سوکھا ہونے کی وجہ سے کسان ڈرینیج کا پانی کھیتوں میں استعمال کر رہے تھے لیکن دو دن سے پانی کی موٹر میں پانی نہیں آ رہا تھا اس کو دیکھنے کے لیے اس کا بھائی پندرہ فٹ گہرے ڈرینج مین لائن ہول میں گیا اور وہاں پر زہریلی گیس ہونے اور آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہو گئی. بائٹ. اشوک دا میلے. مرنے والے کا بھائی. بائٹ. سومنات گائیکوارڈ. مرنے والے کا بھائی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.