ETV Bharat / state

ریا چکرورتی کے بھائی سے پوچھ گچھ

author img

By

Published : Aug 9, 2020, 4:19 PM IST

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اداکار سوشانت سنگھ راجپوت خودکشی معاملے میں اداکارہ ریا چکرورتی کے بھائی شاوک چکرورتی سے تقریبا 17 گھنٹوں تک ان کے مالی لین دین کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی۔

ریا چکرورتی
ریا چکرورتی

گذشتہ روز دوپہر سے ای ڈی کے دفتر میں حاضر ہوئے شاوک چکروتی کو اتوار کی صبح 7 بج کر 30 منٹ پر گھر جانے کی اجازت دی گئی۔

ای ڈی ذرائع کے مطابق شاوک نے اس سے پوچھے گئے بیشتر سوالات کا نفی میں جواب دیا۔

عین ممکن ہے کہ انھیں دوبارہ پیر کو طلب کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیے:ریا چکرورتی کے اکاؤنٹ میں بھاری رقم ٹرانسفر کی گئی: سشانت کے بھائی

اسی دن ان کی اداکارہ بہن کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

ای ڈی سوشانت کیس میں منی لانڈرنگ کے زاویے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

اداکار کے والد کرشنا کشور سنگھ نے پٹنہ پولیس میں شکایت درج کروائی تھی جس کے بعد ای ڈی نے اپنی تفیش کا آغاز کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.