اس سلسلے میں اورنگ آباد ڈویژنل کمشنر آفس پہنچ کر کمشنر کے توسط سے وزیراعلیٰ کو مکتوب روانہ کیا گیا۔
اس مکتوب میں لاک ڈاؤن کے دوران کا بجلی بل فوری معاف کرنے اور عوام کو راحت پہنچانے کا مطالبہ کیا گیا۔
ایم آئی ایم کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ اس لیے حکومت کو چاہئے کہ وہ بجلی بل فوری معاف کرے۔