ETV Bharat / state

Congress Leader on Nawab Malik Case: کانگریس رہنما نے نواب ملک معاملے میں ادھوٹھاکرے کو مکتوب روانہ کیا - مرکز کی مہاراشٹر حکومت کو جھکانے کی کوشش

مہاراشٹرکانگریس کمیٹی اقلیتی سیل کے جنرل سکریٹری محسن احمد نے اس معاملے میں ریاست کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کو مکتوب روانہ کرکے فوری مداخلت کی درخواست کی۔ Letter to Maharashtra CM on Nawab Malik Case

کانگریس رہنما نے نواب ملک معاملے میں ادھوٹھاکرے کو مکتوب روانہ کیا

author img

By

Published : Feb 26, 2022, 7:04 PM IST

ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور نواب ملک Maharashtra Minster Nawab Malik کے خلاف ای ڈی کی کارروائی کو مرکز اور ریاست کی رسہ کشی کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔

کانگریس رہنما نے نواب ملک معاملے میں ادھوٹھاکرے کو مکتوب روانہ کیا

ریاستی وزیر نواب ملک کے خلاف ای ڈی کی کارروائی سیاسی چال کہی جا رہی ہے۔ Ed on Nawab Malik دباؤ کی سیاست کے ذریعے مہاراشٹر حکومت کو جھکانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پردیش کانگریس کمیٹی اقلیتی سیل کے جنرل سکریٹری محسن احمد نے مرکزی حکومت پر یہ الزام لگایا۔

یہ بھی پڑھیں:Nawab Malik Arrested: نواب ملک اور انڈر ورلڈ کے تعلقات کا انکشاف

پردیش کانگریس کمیٹی اقلیتی سیل کے جنرل سکریٹری محسن احمد نے اس معاملے میں ریاست کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کو مکتوب روانہ کرکے فوری مداخلت کی درخواست کی۔

ان کا الزام ہیکہ اپنے مخالفین کو دبانے کے لیے بی جے پی کی مرکزی حکومت جانچ ایجنسیوں کو استعمال کررہی ہے جو جمہوری اقدار کے منافی ہے۔

محسن احمد نے وزیراعلی سے مطالبہ کیا کہ ریاستی حکومت کو دستور ہند کی روشنی میں مرکز کو سخت جواب دینا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.