ETV Bharat / state

Mumbai Hajj House: حج ہاؤس میں قوالی کے پروگرام میں پیسے لٹانے کا معاملہ، انتظامیہ کا اظہارِ لا علمی

5 جون 2021 کو ممبئی میں موجود حج ہاؤس میں قوالی کے پروگرام میں پیسے لٹائے جانے کا معاملہ سامنا آیا تھا۔ اس بارے میں حج ہاؤس انتظامیہ نے آر ٹی آئی کے ایک جواب میں پیسے لٹائے جانے کے واقعے سے خود کو لاعلم قرار دیا Mumbai Haj House۔

author img

By

Published : May 14, 2022, 5:52 PM IST

Mumbai Hajj House
Mumbai Hajj House

ممبئی کے حج ہاؤس میں منعقد ایک تقریب کے دوران پیسے لٹانے کا معاملہ گزشتہ ماہ سامنے آیا تھا۔ اس معاملے کو لیکر سینئر صحافی سعید حمید نے حج ہاؤس میں ایک آر ٹی آئی داخل کر کے معاملے میں انہوں نے انتظامیہ سے سوال کیا، جس کے جواب میں حج ہاؤس انتظامیہ نے دیا کہ حج ہاؤس میں اس طرح کی کوئی تقریب منعقد نہیں کی گئی تھی۔ The Administration denied about Flashing money in Qawwali program in Hajj House

ویڈیو دیکھیے۔

مزید پڑھیں:

معلوم ہوکہ 5 جون 2021 کو ممبئی میں موجود حج ہاؤس Mumbai Hajj House کی اس عمارت میں قوالی کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں ہوا میں پیسے لٹائے جا رہے تھے۔ اس دوران حج ہاؤس میں حج ہاؤس کے سی ای او مقصود احمد خان تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.