چندر پور شہر سے 43 کلومیٹر دور گڈچندور کے ایک کالج میں پڑھانے والے انگریزی زبان کے ایک استاذ کی چھٹی کی درخواست سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دراصل وہ ریاست کی سیاسی ہلچل دیکھ کر بیہوش ہو گئے اور بیمار پڑ گئے۔ انہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
متاثر استاذ خود کہتے ہیں کہ "میں بیمار ہوا اور صبح سویرے ریاست میں سیاسی ڈرامے کی خبر دیکھ کر صدمے میں پڑ گیا۔ اسی وجہ سے میں نے چھٹی کی درخواست دی ہے۔