ETV Bharat / state

Taxi Fare Hike in Mumbai ممبئی میں ٹیکسی اور آٹو کے کرایوں میں اضافہ - ممبئی میں آٹو کا کرایہ

مہاراشٹر کے ریاستی ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے یکم اکتوبر سے ٹیکسیوں کا کم از کم کرایہ 3 روپے اور آٹو رکشا کرائے میں 2 روپے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ Taxi Fare Hike in Mumbai

ممبئی میں ٹیکسی اور آٹو کے کرایوں میں اضافہ

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 1:08 PM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ریاستی ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے یکم اکتوبر سے ٹیکسیوں کا کم از کم کرایہ 3 روپے اور آٹو رکشا کرائے میں 2 روپے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام نے کہا کہ پیر کو ممبئی میٹروپولیٹن ریجن ٹرانسپورٹ اتھارٹی (ایم ایم آر ٹی اے) کے ذریعہ اس فیصلے کی منظوری دی جائے گی۔ Taxi and Auto Fares Hike in Mumbai

ٹیکسی کیب کا موجودہ کم از کم کرایہ 25 روپے ہے جبکہ آٹو رکشا کے لیے یہ 21 روپے ہے۔ نیا کم از کم کرایہ بالترتیب 28 روپے اور 23 روپے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: جموں سے راجوری کے کرایہ میں اضافہ، مسافر پریشان

ممبئی ٹیکسی مین یونین (ایم ٹی یو) کے رہنما اے کے کواڈروس نے کہا، "ریاستی حکومت نے ایم ایم آر ٹی اے کی منظوری کے بعد جمعہ کو ٹیکسیوں اور آٹو رکشا کے کرایوں پر نظر ثانی کرنے پر اتفاق کیا ۔"

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.