ETV Bharat / state

کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آئین میں ترمیم کریں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز مہاراشٹر قانون ساز کونسل میں اراکین کو نامزد کرنے کے لیے گورنر کو معیار طے کرنے کی ہدایت دینے کی درخواست یہ کہتے ہوئے خارج کردی کہ وہ آئین میں ترمیم نہیں کرسکتے ہیں۔

سپریم کورٹ:کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آئین میں ترمیم کریں؟

author img

By

Published : Jul 2, 2021, 10:53 PM IST

چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے یہ کہتے ہوئے درخواست خارج کردی کہ وہ گورنر کو ہدایات نہیں دے سکتی ہے۔

جسٹس رمن نے ایڈوکیٹ پراچی دیشپانڈے سے کہا کہ "ہم نہ تو گورنر کو ہدایت جاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی آئین کے التزامات میں ترمیم کرسکتے ہیں۔ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آئین میں ترمیم کریں؟"

مزید پڑھیں: جنرل وی کے سنگھ کے بیان کے خلاف درخواست خارج

انہوں نے کہا کہ درخواست گزار کو آئین کے آرٹیکل 171 کے الفاظ پر غور کرنا چاہئے۔ گورنر کابینہ کے وزراء کی مدد اور مشورے پر عمل کرنے کے لئے آئین کی دفعات کا پابند ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.