ETV Bharat / state

مہاراشٹر: 27 نومبر کو اکثریت ثابت کرنے کا حکم

مہاراشٹر میں سیاسی بحران پر جاری رسہ کشی کے دوران سپریم کورٹ نے آج اپنا فیصلہ سناتے ہوئے فڑنویس حکومت کو کل شام پانچ بجے تک اکثریت ثابت کرنے کا حکم دیا ہے۔ جس کی براہ راست ٹیلی کاسٹ کی جائے گی۔

مہاراشٹر سیاسی بحران پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آج
مہاراشٹر سیاسی بحران پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آج
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 8:38 AM IST

Updated : Nov 26, 2019, 10:46 AM IST

ریاست مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران کے بعد شیوسینا، این سی پی اور کانگریس نے مشترکہ طور پر دیویندر فڑنویس اور اجیت پوار کی حلف برداری کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔

سپریم کورٹ نے مہاراشٹر سیاسی بحران پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا ، سپریم کورٹ نے آج فیصلہ سناتے ہوئے حکومت کو 27 نومبر کی شام پانچ بجے تک فلور ٹیسٹ کرنے کا حکم دیا ساتھ ہی اس پورے معاملے کی براہ راست ٹیلی کاسٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

گذشتہ روز جسٹس این وی رمن،جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس سنجیو کھنہ کی خصوصی بینچ نے سبھی متعلقہ فریقوں کی دلیلیں سننے کے بعد کہا تھا کہ وہ منگل کو صبح ساڑھے دس بجے اس معاملے پر اپنا فیصلہ سنائیں گے۔

شیوسینا این سی پی کانگریس اتحاد نے جلد ہی فلور ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کیا جبکہ مہاراشٹر حکومت نے عدالت سےاس کےلئے کم ازکم 14دن دینے کی اپیل تھی۔

Intro:مہاراشٹر میں ہونے والے اتحاد کو ایک خاتون پہنچی ہائ کورٹ

ریاست مہاراشٹر میں الیکشن سے قبل ہونے والے شیوسینا بی جے پی اتحاد الیکشن کے بعد ہونے والے اختلافات اور دونوں اتحادی جماعتوں کے الیکشن کے بعد کئے جانے والے نطریاتی اختلاف والی سیاسی پارٹیوں سے اتحاد اور حکومت سازی اور اور صوبہ میں گزشتہ ایک ماہ سے ہونے والی سیاسی اتھل پتھل اور سپریم کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن کے بعد فڑنویس حکومت کو لیکر سبھی نگاہیں مرکوز ہے. وہیں دوسری طرف شیوسینا اور اور بی جے پی کے ذریعہ کئے جانے والے اتحاد کو لیکر تھانے شہر کی ایک خاتون ممبئی ہائی کورٹ پہنچی ہوئی ہے. پریا ششی کانت کلکرنی چوہان نامی خاتون نے ممبئی ہائی کورٹ میں ایک عوامی مفاد عامہ دائر کرتے ہوئے اپنی عرضداشت میں دعویٰ کیا ہے کہ شیوسینا بھارتیہ جنتا پارٹی اتحاد کو حکومت سازی کے لیے انہوں ووٹ اس اتحادی جماعت کے امیدوار کو دیا تھا مگر ان دونوں ہی سیاسی پارٹیاں الگ الگ سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر ریاست میں حکومت کی تشکیل میں مصروف ہے اس لئے ان پر فریب دہی کرنے کا مقدمہ درج کیا جائے. اب دیکھنا دلچسپ ہوگا کی ممبئی ہائی کورٹ اس دائر ہونے والی عرضداشت پر کیا فیصلہ دیتے ہے.

نوٹ : ممبئی ہائی کورٹ اور ودھان سبھا کا ویڈیو اس نیوز کے ساتھ لگائیں

پریا ششی کانت کلکرنی چوہان ( عرضداشت گزار)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:مہاراشٹر میں ہونے والے اتحاد کو ایک خاتون پہنچی ہائ کورٹ Conclusion:مہاراشٹر میں ہونے والے اتحاد کو ایک خاتون پہنچی ہائ کورٹ
Last Updated : Nov 26, 2019, 10:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.