ETV Bharat / state

ممبئی میں سنی دعوت اسلامی کا تین روزہ اجلاس کا آغاز - ریاست مہاراشٹر کے ممبئی کے آزاد میدان

ممبئی کے آزاد میدان میں سنی دعوت اسلامی کی جانب سے سہ روزہ اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ اس سہ روزہ اجلاس میں ایک دن خواتین کے لئے مختص کیا گیا جس میں سینکڑوں خواتین نے شرکت کی۔ Ijtema At Azad Maidan In Mumbai

ممبئی میں سنی دعوت اسلامی کا تعین روزہ اجلاس کا آغاز

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 2, 2023, 5:03 PM IST

ممبئی میں سنی دعوت اسلامی کا تعین روزہ اجلاس کا آغاز

ممبئی : ریاست مہاراشٹر کے ممبئی کے آزاد میدان میں خواتین کا جم غفیر سنی دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والے سالانہ اجلاس کا ہے۔ ہر برس ملک گیر سطح پر آزاد میدان میں یہ اجلاس منعقد کیا جاتا ہے اور ایک دیں خواتین کے لیے بھی مختص کیا جاتا ہے۔ ملک اور بیرون ممالک سے مسلم اسکالر عالم دین کی موجودگی میں ملک گیر سطح پر مسلمانوں کی یہاں موجودگی رہتی ہیں۔۔اس اجلاس کا پہلا دیں ہے اور آج کا دن خواتین کے لیے مختص کیا گیا ہے۔

مولانا شاکر نوری سنی دعوت اسلامی کے صدر ہیں۔نوری کہتے ہیں کہ ہم ہر برس اسی طرز پر اجلاس منعقد کرتے ہیں خواتین کے لیے خصوصی نشست منعقد کی جاتی ہے۔جس میں خواتین کے مسائل،میراث میں انکا حصہ،ازدواجی زندگی سے متعلق بات چیت،شرعی حقوق،اسلام کی روشنی میں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بابری مسجد کی 31 ویں شہادت کے موقع پر اورنگ آباد میں پروگرام

نوری نے کہا کہ خواتین کے اس نشست کا اہم مقصد یہ بھی ہے کہ دور حاضر میں خواتین میں لباس۔۔تعلیمی میدان میں انکی کارکردگی ۔۔کو لیکر خاص خیال رکھا گیا ہے۔۔کئی موقعوں پر تعلیمی میدان میں وہ عصری تعلیم تو حاصل کرلیتی ہیں لیکن دینی تعلیم سے محروم ہوجاتی ہیں اسلئے ۔۔اس اجلاس کے ذریعے ہم معاشرے کی فلاح و بہبود اور معاشرے کی اصلاح کیسے کی جائے۔۔اس پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.