ETV Bharat / state

Medical Students Demand to Central Govt: چین میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کا مرکزی حکومت سے مطالبہ - ممبئی کی خبر

چین میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ خاموشی سے مظاہرے کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ ان کی تعلیم اور ان کے مستقبل کے لیے کوئی راستہ نکالے تاکہ ان 23000 بچوں کا مستقبل خراب اندھیرے میں نہ جائے۔ Medical Students Demand to Central Govt

چین میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کا مرکزی حکومت سے مطالبہ

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 9:31 PM IST

ممبئی: چین سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے 23000 بھارتی طلبہ طالبات کا مستقبل خطرے میں ہے کیونکہ کورونا کے سبب وہ گزشتہ دو برس سے بھارت میں ہی ہیں۔ اس بارے میں ان طلبہ طالبات نے بھارتی حکومت کے ساتھ کئی بار اپنے مسائل کو لیکر بات کرنی چاہی لیکِن اب تک کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا۔ جس کے بعد ان لوگوں نے این ایس یو آئی کے بینر تلے ممبئی میں خاموشی سے مظاہرے کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی تعلیم اور ان کے مستقبل کے لیے کوئی راستہ نکالے تاکہ ان 23000 بچوں کا مستقبل نہ خراب ہو۔ Students Pursuing Medical from China Demand to Central Govt

یہ بھی پڑھیں: Ukraine-Returned Medical Students Petition: یوکرین سے لوٹے میڈیکل طلباء کی تعلیم سے متعلق دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.