ETV Bharat / state

سشانت سنگھ کیس: بالی ووڈ کا رد عمل - ممبئی پولیس

سپریم کورٹ نے سشانت سنگھ راجپوت کیس، سی بی آئی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد آنجہانی اداکار کے قریبی ساتھیوں کو امید کی کرن نظر آئی ہے۔

سوشانت سنگھ راجپوت کے اہل خانہ نے ایس سی کے فیصلے کو سراہا

author img

By

Published : Aug 19, 2020, 1:37 PM IST

اداکار کنگنا رناوت ، انکیتا لوکھنڈے سمیت بی ٹاؤن کے مشہور شخصیات نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔

بدھ کے روز سپریم کورٹ نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کرنے کے بعد مرحوم اداکارہ کے اہل خانہ کی امید پھر سے ابھر گئی ہیں۔

اداکار اکشے کمار نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سنتے ہی ٹویٹ کیا کہ ایس سی نے سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کی تحقیقات کے لیے سی بی آئی کو ہدایت دی۔

  • SC directs CBI to investigate Sushant Singh Rajput’s death. May the truth always prevail 🙏🏻 #Prayers

    — Akshay Kumar (@akshaykumar) August 19, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کیدر ناتھ اسٹاررز کی سابقہ ​​گرل فرینڈ انکیتا لوکھنڈے نے ٹویٹ کہ انصاف کی جیت ہوگی۔

کنگنا رناوت نے ٹویٹ کیا کہ انسانیت جیت گئی، پہلی بار میں نے اتنی مضبوط طاقت محسوس کی۔

  • Humanity wins, congratulations to each one of SSR warriors, first time I felt such strong force of collective consciousness, AMAZING 👏👏👏#CBITakesOver

    — Kangana Ranaut (@KanganaTeam) August 19, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

شویتا سنگھ کیرتی نے اہل خانہ کومبارکباد دی اور کہا کہ یہ انصاف ملنے کا پہلا قدم ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ یہ سب اہل خانہ کی دعا سے ممکن ہوا ہے میں خدا کا شکر ادا کر رہی ہوں ۔ انہوں نے لکھا ، خدا کا شکر ہے! آپ نے ہماری دعاؤں کا جواب دیا لیکن یہ تو محض آغاز ہے ... سچائی کی طرف پہلا قدم، مجھے سی بی آئی پر پورا اعتماد ہے۔

عدالت اعظمی نے بدھ کی صبح اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کی سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ممبئی پولیس سے اس معاملے میں اب تک جمع ہونے والے تمام ثبوت سی بی آئی کے حوالے کرنے کی ہدایت دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.