ETV Bharat / state

مالیگاؤں: معروف سماجی کارکن سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی ملاقات - مہاراشٹر اسمبلی انتخابات

ایم آئی ایم کو مالیگاوں شہر کا راستہ دکھانے والے سماجی کارکن رضوان بیٹری والا نے بی جے پی کی پیشکش ٹھکرا کر آزاد امیدواری کو ترجیح دی ہے۔

معروف سماجی کارکن سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی ملاقات
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 5:33 PM IST

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مالیگاؤں حلقہ اسمبلی میں ایم آئی ایم سے مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور کانگریس سے شیخ آصف کے درمیان مقابلہ راست مقابلے کا امکان ہے لیکن بطور آزاد امیدوار انتخابی میدان میں اترنے والے معروف سماجی کارکن رضوان بیٹری والا کو بھی عوام سے بھر پور ووٹوں کی امید ہے۔

سماجی کارکن رضوان بیٹری والا، ویڈیو

رضوان بیٹری والا اسمبلی انتخابات میں آزاد امیدواری کر رہے ہیں، وہ گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے سماجی و فلاحی کاموں میں مصروف ہیں اور ان کا احتجاج کرنے کا منفرد طریقہ عوام کی متوجہ کرتا ہے۔
رضوان بیٹری والا ہر طرح کے بنیادی مسائل پر آواز بلند کر کے عوام کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب بھی ہوئے اور ان کے سماجی کارناموں کی لمبی فہرست ہے۔

واضح رہے کہ مالیگاؤں میں ایم آئی ایم پارٹی کو سب سے پہلے انھوں نے متعارف کرایا تھا اور اسد الدین اویسی کو شہر کا دورہ کرایا لیکن انھیں ایم آئی ایم کی جانب سے کبھی بھی کسی بھی الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیا گیا۔

رضوان بیٹری والا مالیگاؤں شہر میں ہو رہی بدعنوانیوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہے ہیں اور عوام میں مقبولیت حاصل کی۔
چاہے وہ شہیدوں کی یادگار کا مسئلہ ہو، جونا آگرہ روڈ کی خستہ حالی، کارپوریشن کے جعلی کاموں کا پردہ فاش کرنا ہو یا غریبوں کی مدد کرنا ہر معاملے میں رضوان بیٹری والا ہمیشہ آگے آگے رہے ہیں۔

عوامی مسائل کے حل کے لیے ہمہ وقت تیار رہنے والے رضوان بیٹری والا کا کہنا ہے کہ وہ ہی ووٹوں کے اصل حقدار ہیں۔

کل ہونے والی پولنگ میں مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور شیخ آصف کے درمیان راست مقابلہ ہے لیکن ان دونوں میں سے کون جیتے گا اس کا فیصلہ رضوان بیٹری والا کی ملنے والی ووٹ ہی طے کر ے گی کیوں کہ رضوان بیٹری والا نے کسی بھی پارٹی کو حمایت دینے سے انکار کیا ہے۔

Intro:ایم آئی ایم کو مالیگاوں شہر کا راستہ دکھانے والا سوشل ورکر رضوان بیٹری والا نے بی جے پی کی پیشکش کو چھوڑ کر کی آزاد امیدواری

مالیگاوں اسمبلی انتخابات میں ایم آئی ایم سے مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور کانگریس سے شیخ آصف کے درمیان مقابلہ کی امید ہے لیکن ایک طرف یہ دونوں پارٹیوں سے آزاد امیدواری کر رہے رضوان بیٹری والا کو بھی عوام سے بھر پور ووٹوں کی امید ہے

رضوان بیٹری والا عوامی وکاس پارٹی سے آزاد امیدواری کر رہے ہیں وہ گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے سماجی کاموں کو انجام دیتے آرہے ہیں ۔ ہر طرح کے بنیادی مسائل پر آواز بلند کر لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب بھی ہوئے۔ بیٹری والا کے سماجی کارناموں کی لمبی فہرست ہے

مالیگاوں شہر میں ایم آئی ایم پارٹی کو سب سے پہلے انھوں نے متعارف اور اسد الدین کو شہر کا دورہ کرایا۔ لیکن انھیں ایم آئی ایم کی جانب سے کبھی بھی امیدواری نصیب نہیں ہوئی

شہر میں ہو رہی بدعنوانیوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہے اور عوام میں مقبول ہو گئے۔ شہیدوں کی یادگار مسئلہ، جونا آگرہ روڈ، کارپوریشن کے جعلی کاموں کا پردہ فاش اور غریبوں کی مدد کیلئے ہر وقت تیار رہنے والے رضوان بیٹری والا کا کہنا ہے کہ وہ ہی ووٹوں کے اصل حقدار ہیں

مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور شیخ آصف کے درمیان اگر مقابلہ ہے تو دونوں میں سے کون جیتے گا اس کا فیصلہ رضوان بیٹری والا کی ملنے والی ووٹ ہی طے کر ے گی ۔ کیونکہ رضوان بیٹری والا نے کسی بھی پارٹی کو حمایت دینے سے انکار کیا ہے

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.