ETV Bharat / state

Snail Damage Crops اورنگ آباد میں گھونگوں سے فصلیں برباد - گھونگوں سے فصلوں کی بربادی ان کے لئے تشویش

اورنگ آباد ضلع میں آدھی رات کو کسانوں کے کھیت میں گھونگ آکر فصل کو برباد کر رہی ہے حالیہ دنوں میں اورنگ آباد کے ایک کسان نے آدھی رات کو اپنے کھیت میں گیا اور وہاں پر اپنی فصل پر لائٹ ماری تو دیکھا کہ اس کی فصل پر گھونگوں کا جھنڈ جمع ہے جو کھڑی فصل کو تباہ کر رہا ہے۔

اورنگ آباد میں گھونگوں سے فصلیں برباد
اورنگ آباد میں گھونگوں سے فصلیں برباد
author img

By

Published : Aug 22, 2023, 1:38 PM IST

اورنگ آباد میں گھونگوں سے فصلیں برباد

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے کسان پہلے ہی اپنی فصل کو لے کر پریشان تھے تو دوسری طرف وہ گھونگوں سے فصلوں کی بربادی ان کے لئے تشویش کا باعث ہے۔ حالیہ دنوں میں اورنگ آباد ضلع کے ایک کسان نے رات میں اپنے کھیت میں فصل پر گھونگوں کا ایک جھنڈ دیکھا اور اس نے اس دوران ایک ویڈیو بنایا۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھونگوں کا جھنڈ کھیت میں ایک چھوٹے سے درخت پر نظر آ رہا ہے۔یہ گھونگا کسان کی کھڑی فصلوں کو تباہ کر رہا ہے۔ کئی سارے کسانوں کو پہلے بھی ڈر تھا کہ ان کے کھیت میں فصل اچانک راتوں رات کس طرح برباد ہو رہی ہے جب یہ ویڈیو منظر عام پر آیا تو کسانوں کے ہوش اڑ گئے۔

انہوں نے اس کی شکایت محکمہ زراعت سے بھی کی جس کے بعد محکمہ زراعت کی طرف سے کئی سارے طریقے کار بھی بتائے گئے جس سے کسان اپنی فصل کو گھونگوں سے بچا سکتے ہیں اس تناظر میں ای ٹی وی بھارت نے محکمہ زراعت کے سپرنٹنڈنٹ پرکاش دیشمکھ سے بات کی۔

یہ بھی پڑھیں:Drought Situation مراٹھواڑہ میں بارش نہ ہونے سے کسانوں کی فصل بربادی کے دہانے پر

ان کا کہنا ہے کہ رام واڑی، چتے پمپل گاؤں اور ضلع کے کچھ علاقے گھونگھے سے متاثر کسان سامنے آئے ہیں اور انہوں نے اپنی آپ بیتی بتائی ہے۔ کچھ دیہاتوں میں ایسے کیسز سامنے آئے ہیں لیکن محکمہ زراعت نے گھونگوں سے نمٹنے کے بارے میں کسانوں کو بتایا ہے۔کسان اپنے کھیتوں میں گھونگوں کے حملے کو روکنے کے لیے محکمہ زراعت کے طریقے کو استعمال کر رہے ہیں جس سے کسانوں کی فصل برباد نہیں ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.