ETV Bharat / state

Maharashtra State Waqf Board مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ میں جلد ہی ساٹھ آسامیاں بھری جائیں گی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

اورنگ آباد شہر میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ میں جلد ہی ساٹھ آسامیاں بھری جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ وقف بورڈ کی زمینوں پر ناجائز قبضہ جات کو ہٹانے کے لیے بھی کوششیں کی جارہی ہیں۔

مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ میں جلد ہی ساٹھ آسامیاں بھری جائیں گی

author img

By

Published : Jul 14, 2023, 5:31 PM IST

مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ میں جلد ہی ساٹھ آسامیاں بھری جائیں گی

اورنگ آباد: مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی حال ہی میں اورنگ آباد کے میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں وقف بورڈ کی جانب سے کئی سارے اہم فیصلے لیے گئے۔ ساتھ ہی اسٹیٹ وقف بورڈ میں خالی اسامیوں پر 60 امیدواروں کی بھرتی کی جائیں گی اور ان امیدواروں کا پہلے تحریری امتحان لیا جائے گا۔ ساتھ ہی وقف بورڈ کی زمینوں پر کیے گئے ناجائز قبضہ جات کو ہٹانے کے لیے عدالت کا بھی دروازہ کھٹکھٹایا جا رہا ہے۔ مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی دو روزہ میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لیے گئے ہیں اور پہلے مرحلے میں ساٹھ اسامیوں کو پور کرنے کی منظوری دی گئی ہے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلمان و وقت بورڈ رکن سید امتیاز جلیل نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 60 اسامیاں پور کی جائے گی آئندہ کچھ دنوں میں وقف بورڈ بھرتی کے لیے شتہار شائع کیا جائے گا اس طرح کی معلومات ایم پی امتیاز جلیل نے دی۔

یہ بھی پڑھیں:

اسی کے ساتھ اداروں کی خالص آمدنی پر 7 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ وقف بورڈ میں عملہ کی کمی کی وجہ سے کام میں رکاوٹیں آرہی ہیں لیکن بھرتی کے عمل کو ہری جھنڈی ملنے کے بعد اب ریاست میں کام میں تیزی آئے گی ریاستی حکومت نے حال ہی میں 169 آسامیوں کو بھرنے کی منظوری دی تھی امتیاز جلیل نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 60 مختلف اسامیاں پر کی جائیں گی۔ بورڈ کی نگرانی میں کام کرنے والے ساڑھے تیرہ ہزار اداروں کو سالانہ بجٹ رپورٹ بھجوانے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے اجلاس میں فیڈ بیک اور 180 بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔
خالص آمدنی پر سات فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بورڈ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اداروں کو ملنے والی رقم پر 75 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمانے کی نوعیت (ایمنسٹی اسکیم) اس اسکیم کے فوائد صرف وہی ادارے حاصل کر سکتے ہیں جو یکمشت رقم ادا کرتے ہیں۔ اجلاس میں نئے اداروں کی رجسٹریشن کے 51 ، اداروں کی منصوبہ بندی کے 33 اور اداروں کی تبدیلی کے 08 کیسز کی منظوری دی گئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.