ETV Bharat / state

گھریلو پرواز کے لیے چھ سیٹر جہاز تیار - مہاراشٹر نیوز

گزشتہ تین برسوں سے میک ان انڈیا مشن کے زیر اہتمام بنائے جانے والے جہاز، پوری طرح سے مکمل ہوگیا ہے۔ اس کارنامے کو انجام دینے والے کیپٹن امول یادو ہیں۔

six seater home made plane built by captain amol yadav
امول یادو نے گھریلو پرواز کے لیے چھ سیٹر جہاز تیار کی
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 7:04 PM IST

کیپٹن امول یادو برسوں سے اس خواب کو پورا کرنے کی کوشش کر رہے تھے، لیکن مالی امداد نہ ملنے کی سبب اسے پورا کرنے میں کافی وقت لگ گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس کا نام ٹی اے سی 003 ہے، جسے باالخصوص گھریلو پرواز کے لئے بنایا گیا ہے۔

کیپٹن امول یادو کہتے ہیں کہ، 'انہیں اب تک ریاستی حکومت یا مرکزی حکومت سے کسی طرح کی امداد نہیں ملی۔ جس کی وجہ سے اس کام کو پورا کرنے میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔'

یہ جہاز 6 سیٹر ہے، اگر حکومت اس کے لیے مالی امداد کرتی ہے تو یقیناً ملک کے لیے خاص کر گھریلو پروازوں کے لیے بہتر ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں:

اورنگ آباد میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

امول کے مطابق بھارتی حکومت دوسرے ممالک سے ایک جہاز کے لئے جتنی رقم خرچ کرتی ہے، وہ ایک جہاز کی رقم میں اس طرح کے 100 جہاز بنا سکتے ہیں، وہ بھی میک ان انڈیا کے زیر اہتمام۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.