ETV Bharat / state

ST Workers Strike: ہڑتالی ایس ٹی ملازمین کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری - ایس ٹی ملازمین کو وجہ بتاؤ نوٹس

حکومت مہاراشٹر Government of Maharashtra کی جانب سے ایس ٹی ملازمین ST Workers کو پیر تک کام پر واپس آنے کا انتباہ دینے کے باوجود ملازمین کچھ جگہوں پر احتجاج ST Workers Strike کر رہے ہیں۔ ملازمین کے کام پر نہ آنے کے بعد ریاستی حکومت نے ایس ٹی ملازمین کے خلاف سخت کارروائی Strict Action Against ST Workers کا عمل شروع کر دیا ہے۔

ST Workers Strike: ہڑتالی ایس ٹی ملازمین کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 10:30 PM IST

مہاراشٹر میں ایس ٹی کامگاروں کی ہڑتال ST Workers Strike بدستور پچھلے کئی ہفتوں سے جاری ہے۔ اس معاملے کو دیکھتے ہوئے کارپوریشن نے مستقل ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ہڑتالی ایس ٹی کارکنان کو آج سے وجہ بتاؤ نوٹس Show Cause Notice جاری کیا جا رہا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ نے انہیں خبردار کیا تھا کہ وہ پیر تک کام پر چلے جائیں ورنہ سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ST Workers Strike: مہاراشٹر میں ایس ٹی کامگاروں کی ہڑتال جاری

واضح رہے کہ گزشتہ 8 نومبر کو ریاست بھر کے ایس ٹی کارکنان غیر اعلانیہ ہڑتال ST Workers Strike پر چلے گئے۔ ہڑتالی ملازمین کا مطالبہ ہیکہ ایس ٹی کامگاروں کو ریاستی حکومت میں ضم کیا جائے تاکہ انھیں بھی ریاستی ملازمین کی طرح تنخواہیں اور دیگر مراعات مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.