ETV Bharat / state

Shopkeeper Alleges Harassment by Police : حکومت سے راحت ملنے کے باوجود پولیس پر ہراساں کرنے کا الزام - تھورا سویٹس کے مالک عبدللہ کا بیان

ممبئی کے ناگپاڑہ علاقے میں جنکشن کے پاس موجود کاروباری پولیس کے ذریعه ہراساں کیے جانے کا الزام Shopkeepers Blame On Police For Harassment لگا رہے ہیں۔ 'تہورا سویٹس' گذشتہ 35 برسوں سے ناگپاڑہ جنکشن پر کاروبار کرتے چلے آرہے ہیں۔ تہورا سویٹس کے مالک عبدللہ کہتے ہیں کہ کورونا سے ہمیں نجات ملی، حکومت نے پھر سے روایتی بازار Ramzan Bazar کو مکمل چھوٹ دے دی لیکن اس کے باوجود مقامی پولیس کی جانب سے ہمیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Shopkeepers Blame On Police For Harassment: حکومت سے راحت ملنے کے باوجود پولیس پر ہراساں کرنے کا الزام

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 8:53 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر کے ممبئی میں رمضان المبارک کے دوران گذشتہ دو برسوں سے کورونا کے سبب بازاروں سے رونق غائب تھی، لیکن اس بار کاروباریوں کو حکومت نے راحت دی ہے۔ دراصل ممبئی کے بھنڈی بازار، محمد علی روڈ، ناگپاڑہ جنکشن جیسے علاقوں میں رمضان کے اسپیشل پکوان کے لیے لوگ دور دراز سے آتے ہیں۔ رمضان کے آغاز میں ہی کچھ جگہوں پر کاروباریوں کو پولیس کی سختیوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن سب کچھ پہلے کے جیسے ہو گیا اور روایتی بازار ہمیشہ کے جیسے افطار سے لیکر سحری تک کھلی ہیں۔Shopkeepers Blame On Police For Harassment

Shopkeepers Blame On Police For Harassment: حکومت سے راحت ملنے کے باوجود پولیس پر ہراساں کرنے کا الزام

وہیں ممبئی کے ناگپاڑہ علاقے میں جنکشن کے پاس موجود کاروباری پولیس کے ذریعه ہراساں کیے جانے کا الزام لگا رہے ہیں۔ 'تہورا سویٹس' گزستہ 35 برسوں سے ناگپاڑہ جنکشن پر کاروبار کرتے چلے آرہے ہیں۔ تہورا سویٹس کے مالک عبدللہ کہتے ہیں کہ کورونا سے ہمیں نجات ملی، حکومت نے پھر سے روایتی بازار کو مکمل چھوٹ دے دی لیکن باوجود اس کے مقامی پولیس کی جانب سے ہمیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔Shopkeepers Blame On Police For Harassment

یہ بھی پڑھیں: خواتین کا پولیس انتظامیہ پر ہراساں کرنے کا الزام

انہوں نے بتایا کہ اکثر کارروائی کے نام پر رات میں تعینات پولیس افسران آ دھمکتے ہیں۔ کارروائی کے لئے کچھ نہ ہونے کے بوجود 1200 روپئے کا جرمانہ وصول کیا جاتا ہے۔ ایسے میں یہ سوچنا پڑتا ہے کہ کیا ممبئی کے اس خطے میں کاروباریوں کے لیے الگ قوانین بنائے گئے ہیں۔ کورونا کے سبب بڑے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ محض ایک مہینے کی اس کاوربار کے لئے پولیس کے ذریعہ پریشان کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہر برس کے سینیئر افسران کے ساتھ ہوٹل مالکان اور کاروباریوں کی میٹنگ ہوتی ہے۔ جس میں نظم نسق اور بنیادی قوانین پر عمل کرنے پر زور دیا جایا ہے۔ ساتھ میں پولیس کا تعاون بھی ہوتا ہے لیکن اس بار آخر پولیس کاروباریوں کے ساتھ اس طرح کا رویہ کیوں اختیار کر رہی ہے۔ Shopkeepers Blame On Police For Harassment

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.