ETV Bharat / state

ماہم درگاہ پر شیوسینا کارکنان کی حاضری

بھارت میں بزرگان دین اور اولیاء اللہ کے تئیں بلا لحاظ مذہب وملت عقیدت پائی جاتی ہے اور سبھی طبقات کے لوگ مزارات اولیاء پر حاضر ہوتے ہیں کچھ ایسا ہی نظارہ ممبئی کی ماہم درگاہ پر دیکھنے کو ملا جب بڑی تعداد میں شیوسینا کے کارکنان اچانک درگاہ پر حاضری دینے کے لیے پہنچے۔

author img

By

Published : Jul 21, 2019, 7:22 PM IST

ماہم درگاہ

شیو واہتک سینا کے صدر دیپک مہیشوری نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ماہم درگاہ کی زیارت کرتے ہوئے کہا کہ 6 مہینے انہوں نے اسی درگاہ پر منت مانگی تھی اور شیوسینا نے انھیں آخر کار اس عہدے پر منتخب کیا جس کی انہوں نے خواہش ظاہر کی تھی۔

ماہم درگاہ

شیو واہتک سینا کے صدر دیپک مہیشوری نے کہا کہ اس درگاہ پر آنے سے انھیں دلی سکون ملتا ہے جو شاید انھیں اپنے گھر میں بھی کبھی نہیں ملا ...27 جولائی کو شیوسینا صدر اودھو ٹھاکرے کی سالگرہ ہے اس تعلق سے بھی انھوں نے دعائیں کیں۔
مخدوم شاہ بابا درگاہ ٹرسٹ کے منتظم ٹرسٹی سہیل کھنڈوانی نے کہا کہ اس سے پہلے اسی درگاہ پر انہوں نے دوائیں کی تھیں اور یہ مرادیں مانگیں تھی اور ان کی وہ مرادیں پوری ہوئی انھیں شیوسینا نے جس عہدے پر منتخب کیا وہ اس قابل تھے۔
ممبئی کی ماہم درگاہ وہ دہلیز ہے جہاں ہر ادنی و اعلیٰ شخص دستک دیتا ہے روزانہ ہزاروں زائرین عقیدت مند کی یہاں آمد ہوتی ہے

یہ درگاہ بزرگان دین حضرت مخدوم علی ماہمی کی ہے جو 13 ویں صدی میں عالمی شہرت یافتہ صوفی تھے عرب کے صحرا میں پیدا ہوئے مخدوم ماہمی دین کی تبلیغ کے لیے عراق پہنچے اور وہاں سے بھارت آگئے اور ممبئی کے 7 جزیروں میں سے ایک جزیرہ ماہم میں بس گیے یہیں ان کے تدفین ہوئی۔

Intro:مسلمانوں کو لیکر شیوسینا پارٹی بھلے ہی سیاست کے میدان میں تعصبانہ رویہ اختیار کرتی ہو لیکن بات جب بزرگان دین ، اور انکے آستانے پر اپنی مرادوں کو لیکر دستک دینے کی بات آتی ہے تو یہ نفرت کی دیوار ایک جھٹکے میں ٹوٹ جاتی ہے ....کچھ ایسا ہی نظارہ ممبئی کی مہم درگاہ پر دیکھنے کو ملا جب شیوسینکوں کا جھنڈ اچانک درگاہ پر حاضری دینے پہنچے.... اپنی منت پوری ہوجانے کے بعد شیوسینکوں نے ماہم درگاہ پر حاضری دی ہے ..شیو سینا واہتک سینا کے صدر دیپک مہیشوری نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ماہم درگاہ کی زیارت کرتے ہوئے کہا کہ ٦ مہینے پہلے انہوں نے اسی درگاہ پر منت مانگی تھی اور شیوسینا نے انھیں آخر کار اس عہدے پر منتخب کیا جسکی انہونے خواہش ظاہر کی تھی ..مہیشوری نے کہا کہ اس درگاہ پر آنے کے انھیں وہدلی سکون اور تسکین ملتی ہے جو شاید انھیں اپنے گھر میں بھی کبھی نہیں ملی ...٢٧ جولائی کو شیوسینا صدر اودھو ٹھاکرے کی سالگرہ کو لیکر انکی طویل عمری کی دعایں کی ...

بائٹ ...دیپک مہیشوری شیو سینا واہتک سینا صدر

مخدوم شاہ بابا درگاہ ٹرسٹ کے منیجنگ ٹرسٹی سہیل کھنڈوانی نے کہا کہ اس سے پہلے اسی درگاہ پر انہوں نے دوائیں کی تھیں اور یہ مرادیں مانگیں تھی اور وکی وہ مرادیں پوری ہوئی..انھیں شیوسینا نے جس عہدے پر منتخب کیا وہ اس قابل تھے.....

بائٹ ... منیجنگ ٹرسٹی سہیل کھنڈوانی

ممبئی کی ماہم درگاہ وہ دہلیز ہے جہاں ہر ادنا سے اعلیٰ دستک دیتا ہے ...روزانہ ہزاروں زایرین اور عقیدتمندوں کی یہاں تانتا بندھا رہتا ہے...یہ مزار بزرگان دین حضرت مخدوم علی ماہمی کی ہے...١٣ ویں صدی میں عالمی شہرت یافتہ صوفی تھے ..وہ انسانیت کا درس دیتے تھے ..عرب کے صحرا میں میں پیدا ہوئے مخدوم ماہمی دین کی تبلیغ کے لئے عراق پہنچے اور وہاں سے ممبئی کے ٧ جزیروں میں سے ایک جزیرہ ماہم میں بس گیے یہیں انکے تدفین ہوئی ...

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری Body:مسلمانوں کو لیکر شیوسینا پارٹی بھلے ہی سیاست کے میدان میں تعصبانہ رویہ اختیار کرتی ہو لیکن بات جب بزرگان دین ، اور انکے آستانے پر اپنی مرادوں کو لیکر دستک دینے کی بات آتی ہے تو یہ نفرت کی دیوار ایک جھٹکے میں ٹوٹ جاتی ہے ....کچھ ایسا ہی نظارہ ممبئی کی مہم درگاہ پر دیکھنے کو ملا جب شیوسینکوں کا جھنڈ اچانک درگاہ پر حاضری دینے پہنچے.... اپنی منت پوری ہوجانے کے بعد شیوسینکوں نے ماہم درگاہ پر حاضری دی ہے ..شیو سینا واہتک سینا کے صدر دیپک مہیشوری نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ماہم درگاہ کی زیارت کرتے ہوئے کہا کہ ٦ مہینے پہلے انہوں نے اسی درگاہ پر منت مانگی تھی اور شیوسینا نے انھیں آخر کار اس عہدے پر منتخب کیا جسکی انہونے خواہش ظاہر کی تھی ..مہیشوری نے کہا کہ اس درگاہ پر آنے کے انھیں وہدلی سکون اور تسکین ملتی ہے جو شاید انھیں اپنے گھر میں بھی کبھی نہیں ملی ...٢٧ جولائی کو شیوسینا صدر اودھو ٹھاکرے کی سالگرہ کو لیکر انکی طویل عمری کی دعایں کی ...

بائٹ ...دیپک مہیشوری شیو سینا واہتک سینا صدر

مخدوم شاہ بابا درگاہ ٹرسٹ کے منیجنگ ٹرسٹی سہیل کھنڈوانی نے کہا کہ اس سے پہلے اسی درگاہ پر انہوں نے دوائیں کی تھیں اور یہ مرادیں مانگیں تھی اور وکی وہ مرادیں پوری ہوئی..انھیں شیوسینا نے جس عہدے پر منتخب کیا وہ اس قابل تھے.....

بائٹ ... منیجنگ ٹرسٹی سہیل کھنڈوانی

ممبئی کی ماہم درگاہ وہ دہلیز ہے جہاں ہر ادنا سے اعلیٰ دستک دیتا ہے ...روزانہ ہزاروں زایرین اور عقیدتمندوں کی یہاں تانتا بندھا رہتا ہے...یہ مزار بزرگان دین حضرت مخدوم علی ماہمی کی ہے...١٣ ویں صدی میں عالمی شہرت یافتہ صوفی تھے ..وہ انسانیت کا درس دیتے تھے ..عرب کے صحرا میں میں پیدا ہوئے مخدوم ماہمی دین کی تبلیغ کے لئے عراق پہنچے اور وہاں سے ممبئی کے ٧ جزیروں میں سے ایک جزیرہ ماہم میں بس گیے یہیں انکے تدفین ہوئی ...

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری Conclusion:مسلمانوں کو لیکر شیوسینا پارٹی بھلے ہی سیاست کے میدان میں تعصبانہ رویہ اختیار کرتی ہو لیکن بات جب بزرگان دین ، اور انکے آستانے پر اپنی مرادوں کو لیکر دستک دینے کی بات آتی ہے تو یہ نفرت کی دیوار ایک جھٹکے میں ٹوٹ جاتی ہے ....کچھ ایسا ہی نظارہ ممبئی کی مہم درگاہ پر دیکھنے کو ملا جب شیوسینکوں کا جھنڈ اچانک درگاہ پر حاضری دینے پہنچے.... اپنی منت پوری ہوجانے کے بعد شیوسینکوں نے ماہم درگاہ پر حاضری دی ہے ..شیو سینا واہتک سینا کے صدر دیپک مہیشوری نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ماہم درگاہ کی زیارت کرتے ہوئے کہا کہ ٦ مہینے پہلے انہوں نے اسی درگاہ پر منت مانگی تھی اور شیوسینا نے انھیں آخر کار اس عہدے پر منتخب کیا جسکی انہونے خواہش ظاہر کی تھی ..مہیشوری نے کہا کہ اس درگاہ پر آنے کے انھیں وہدلی سکون اور تسکین ملتی ہے جو شاید انھیں اپنے گھر میں بھی کبھی نہیں ملی ...٢٧ جولائی کو شیوسینا صدر اودھو ٹھاکرے کی سالگرہ کو لیکر انکی طویل عمری کی دعایں کی ...

بائٹ ...دیپک مہیشوری شیو سینا واہتک سینا صدر

مخدوم شاہ بابا درگاہ ٹرسٹ کے منیجنگ ٹرسٹی سہیل کھنڈوانی نے کہا کہ اس سے پہلے اسی درگاہ پر انہوں نے دوائیں کی تھیں اور یہ مرادیں مانگیں تھی اور وکی وہ مرادیں پوری ہوئی..انھیں شیوسینا نے جس عہدے پر منتخب کیا وہ اس قابل تھے.....

بائٹ ... منیجنگ ٹرسٹی سہیل کھنڈوانی

ممبئی کی ماہم درگاہ وہ دہلیز ہے جہاں ہر ادنا سے اعلیٰ دستک دیتا ہے ...روزانہ ہزاروں زایرین اور عقیدتمندوں کی یہاں تانتا بندھا رہتا ہے...یہ مزار بزرگان دین حضرت مخدوم علی ماہمی کی ہے...١٣ ویں صدی میں عالمی شہرت یافتہ صوفی تھے ..وہ انسانیت کا درس دیتے تھے ..عرب کے صحرا میں میں پیدا ہوئے مخدوم ماہمی دین کی تبلیغ کے لئے عراق پہنچے اور وہاں سے ممبئی کے ٧ جزیروں میں سے ایک جزیرہ ماہم میں بس گیے یہیں انکے تدفین ہوئی ...

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.