ETV Bharat / state

مرکزی وزیر نارائن رانے کے خلاف شیو سینا کا اورنگ آباد میں احتجاج - مرکزی وزیر نارائن رانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو ’تھپڑ مارنے‘ کی بات کہنے والے مرکزی وزیر نارائن رانے کے خلاف مہاراشٹر بھر میں مخالفت کی جا رہی ہے۔ شیو سینا حامیوں نے نارائن رانے کے خلاف معاملہ درج کروایا ہے۔

مرکزی وزیر نارائن رانے کے خلاف شیو سینا کا اورنگ آباد میں احتجاج

author img

By

Published : Aug 24, 2021, 6:25 PM IST

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو ’تھپڑ مارنے‘ کی بات کہنے والے مرکزی وزیر نارائن رانے کے خلاف مہاراشٹر بھر میں مخالفت کی جا رہی ہے۔

مرکزی وزیر نارائن رانے کے خلاف شیو سینا کا اورنگ آباد میں احتجاج

اسی طرح اورنگ آباد میں بھی شیو سینا حامیوں نے کرانتی چوک پولیس اسٹیشن میں مرکزی وزیر نارائن رانے کے خلاف معاملہ درج کروایا ہے۔

کرانتی چوک علاقے میں پہنچ کر نارائن رانے کا پتلا نذر آتش کیا اور ان کے خلاف نعرے بازی کرکے اپنا احتجاج درج کروایا۔

یہ بھی پڑھیں: مرکزی وزیر نے راہل گاندھی کو کہا ’بیل‘

شیو سینا کارکنان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی بھی ریاست کے وزیر اعلی پر غلط بیان بازی کریگا اسے برداشت نہیں کیا جائیگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.