ETV Bharat / state

شیوسینا نے ہیگڑے کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا - bhau rau rawat asked information about anant kumar hegde

شیوسینا کے رہنما ونائک بھاؤ راؤ راؤت نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے کے تبصرے پر حکومت سے معلومات طلب کی ہے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے

author img

By

Published : Dec 3, 2019, 7:27 PM IST

بی جے پی کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے نے دعویٰ کیا تھا کہ دیویندر فڑنویس صرف 80 گھنٹوں کے لیے مہاراشٹر کے وزیر اعلی اس لیے بنے تاکہ چالیس ہزار کروڑ روپے کے مرکزی فنڈز کا غلط استعمال نہ ہو سکیں۔

راؤت نے پارلیمنٹ میں اس معاملے کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ 'میڈیا میں ہیگڑے کے حوالے سے یہ خبر آئی تھی کہ ریاست کے چالیس ہزار کروڑ روپے مرکزی حکومت کو واپس کر دیے گئے ہیں اور اس مقصد کے لیے دیویندر فڑنویس کو وزیر اعلیٰ بنایا گیا تھا۔'

انہوں نے سوال کہا کہ 'کیا مرکزی حکومت نے فنڈ دیا تھا اور اسے مہاراشٹر حکومت نے واپس کر دیا ہے، ہمیں اس کی معلومات ملنا چاہیے۔'

حالانکہ گزشتہ روز فڑنویس نے ہیگڑے کے دعوے کو مسترد کر دیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.