ETV Bharat / state

مزدوروں پر کووڈ-19 کی جانچ کا دباؤ بنان غلط - اتر پردیش، بہار، اوڈیشہ، آندھر پردیش

شیو سینا نے اپنے اخبار سامانا میں شائع ایک اڈیٹوریل میں کہا کہ اتر پردیش کی بی جے پی حکومت راجستھان کے کوٹا سے طلبہ کو بنا کسی جانچ کے واپس لے آئی، کیوںکہ وہ امیروں کے بچے ہیں، جبکہ غریبوں سے ٹرین کرایا لیا جا رہا ہے۔

مزدوروں پر کووڈ-19 کی جانچ کا دباؤ بنان غلط

author img

By

Published : May 6, 2020, 5:11 PM IST

شیو سینا نے بدھ کے روز ان ریاستوں پر نکتہ چینی کی ہے جو محاجر کام گاروں کو واپس لینے سے قبل ان کی کورونا وائرس کی جانچ کرانے پر زور دے رہے ہیں۔ پارٹی نے اسے انسانیت کے خلاف بتایا ہے۔

پارٹی نے کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی کے اس فیصلے کی تعریف کی ہے، جس میں انہوں نے پارٹی کی ریاست کی یونٹ سے کہا ہے کہ اپنے گھر لوٹنے والے محاجر مزدوروں کے کرائے کا خرچ اٹھائیں۔

اڈیٹوریل میں کہا گیا کہ 'اتر پردیش، بہار، اوڈیشہ، آندھر پردیش سے مزدور زیادہ تر مہاراشٹر اور گجرات کی جانب جاتے ہیں۔'

شیو سینا نے کہا، 'کل تک یہ مزدور کئی سیاسی پارٹیوں اور رہنماؤں کا ووٹ بینک بنا ہوا تھا اور مانو ممبئی مہاراشٹر کی ترقی انہیں کی وجہ سے ہوئی۔' پارٹی نے کہا کہ 'یہ لوگ اب مصیبت کے وقت واپس جا رہے ہیں اور ان کے سیاسی مالک اور والدین منھ میں ماسک لگا کر گھروں میں بیٹھے ہیں۔'

آرٹیکل میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ 'اتر پردیش حکومت نے محاجر مزدوروں کو واپس بلانے پر یوٹرن لے لیا ہے اور ان پر کڑی شرائط لگا دی ہیں، جس میں شامل ہیں کہ وہ محاجر سے پہلے کورونا وائرس کی جانچ کرائیں۔'

مراٹھی میں چھپے اس آرٹیکل میں شیو سینا نے کہا کہ 'اتر پردیش حکومت نے کوٹہ سے بچوں کو بنا جانچ کے بلا لیا کیوں کہ یہ سب بڑے گھر کے بچے تھے۔ لیکن مہاراشٹر سے جانے والے مزدوروں سے ریل کا کرایا لیا جا رہا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.