ETV Bharat / state

'پلوامہ جیسے حملے کے بغیر بی جے پی کی واپسی ممکن نہیں'

author img

By

Published : Sep 21, 2019, 10:06 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 10:27 AM IST

این سی پی صدر شرد پوار نے مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کہا کہ'بی جے پی نے پلوامہ حملے کا مسئلہ بناکر پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے'۔

این سی پی صدر شرد پوار

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل کانگریس پارٹی کے صدر نے کہا ہے کہ' مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے قبل دوبارہ پلوامہ جیسا حملہ نہیں ہوا تو ریاستی حکومت(بی جے پی) کا تختہ پلٹ جائے گا'۔

این سی پی صدر شرد پوار

پوار کا کہنا ہے کہ 'پارلیمانی انتخابات سے قبل ایسا لگتا تھا کہ مودی حکومت واپس نہیں آئے گی لیکن سرحد پر پلوامہ حملے کے بعد ملک میں پوری تصویر بدل گئی، اس سے حکومت کو فائدہ ہوا'۔

انھوں نے مزید کہا کہ 'میں ایک بار وزیر دفاع کے عہدے پر بھی فائز تھا۔جب میں نے کچھ سبکدوش افسران سے بات کی تو انہوں نے مجھ سے پلوامہ حملے پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا'۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ' اس معاملے میں زیادہ بات کرنے کی ضرورت نہیں ہیں کیوں کہ یہ مسئلہ فوج سے متعلق ہے، لیکن وزیر اعظم نے سرحد سے متعلق اس مسئلے کے بعد جارحیت کا مظاہرہ کیا اور کہا کہ ہم نے پڑوسی ملک کو سبق سکھایا، مزید آگے بھی سکھایا جاسکتا ہے اسی وجہ سے انتخابات نے تصویر بدل دی'۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ 'اسمبلی انتخابات کا اعلان آئندہ 2-4 دنوں میں کر دیا جائے گا لیکن اسمبلی انتخابات تک دوبارہ پلوامہ جیسا حملہ نہیں ہوا تو آج جو لوگوں میں جو ردعمل ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی ایسا مجھے لگتا ہے، یہ رد عمل حکومت کے خلاف ہے'۔

Intro:
این سی پی کے صدر شرد پوار نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ۔جہاں بی جے پی نے پلوامہ حملے کا مسئلہ بناکر لوک سبھا انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے ... مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات سے قبل دوبارہ پلوامہ جیسا حملہ نہیں ہوا تو ریاستی حکومت کا تختہ پلٹ ہو جائیگا۔
بائت۔
شرد پوار ، صدر ، این سی پی۔

ترجمہ-
لوک سبھا انتخابات سے پہلے ، ایسا لگتا تھا کہ مودی حکومت واپس نہیں ائنگی ، لیکن سرحد پر پلوامہ حملے کے بعد ، ملک میں پوری تصویر بدل گئی ہے۔اس سے حکومت کو فائدہ ہوا ، میں نے ایک بار وزیر دفاع کے عہدے پر بھی تھا ۔جب میں نے کچھ ریٹائرڈ افسران سے بات کی تو انہوں نے مجھ سے پلوامہ حملے پر شکوک و شبہات کیا یہ حملہ جان بوجھ کر کیا گیا تھا ، یا یہ پاکستان کے لئے کسی اور چیز کا تھا؟
اس معاملے میں گہرائی سے جانکاری کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے ساتھ یہ بھی کہا کہ اس معاملے میں زیادہ چرچا کرنے کی ضرورت نہیں ہیں کیوں کہ یہ مسئلہ فوج سے متعلق ہے میں آپ سے بھی درخواست کرتا ہوں ، اس کو پرنٹ مت کریں ..
لیکن وزیر اعظم نے سرحد سے متعلق اس مسئلے کے بعد جارحیت کا مظاہرہ کیا اور کہا کہ ہم نے پڑوسی ملک کو سبق سکھایا ہے.. مزید آگے بھی سیکھا جاسکتا ہے اسی وجہ سے الیکشن نے تصویر بدل دی ..

"اسمبلی انتخابات کا اعلان آئندہ 2-4 دن میں کیا جائے گا لیکن انتخابات تک دوبارہ پلوامہ حملہ نہیں ہوا تو آج جو لوگوں میں ردعمل ہے تو اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی ایسا مجھے لگتا ہے یہ رد عمل حکومت کے خلاف ہے۔"

Body:.Conclusion:.
Last Updated : Oct 1, 2019, 10:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.