ETV Bharat / state

شبانہ اعظمی کو کوکیلا بین امبانی اسپتال منتقل کیا گیا - بالی ووڈ کی ممتاز اداکارہ شبانہ اعظمی

ممبئی-پونہ ایکسپریس ہائی وے پر پیش آئے دلخراش سڑک حادثے میں زخمی ہونے والی بالی ووڈ کی ممتاز اداکارہ شبانہ اعظمی کو ممبئی کے علاقے میں اندھیری میں واقع کوکیلا بین امبانی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

شبانہ اعظمی کو کوکیلا بین امبانی اسپتال منتقل کیا گیا
شبانہ اعظمی کو کوکیلا بین امبانی اسپتال منتقل کیا گیا
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 9:27 PM IST

بالی ووڈ کی ممتاز و مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی کی کار آج دوپہر تقریباً تین بجے اس وقت حادثے کا شکار ہوگئی جب وہ اپنے شوہر جاوید اختر کے ساتھ پونے میں ایک تقریب میں شرکت کرنے کے لیے جارہی تھیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کو ملک کے معروف مصنف و شبانہ اعظمی کے شوہر جاوید اختر کی 75ویں سالگرہ تھی اور ان کی سالگرہ سے متعلق ایک تقریب میں شرکت کے لیے شبانہ اعظمی اور جاوید اختر دونوں اپنی کار کے ذریعے پونے کی سمت میں روانہ ہوئے تھے۔

لیکن خالہ پور ٹول ناکہ سے چند کلو میٹر کی دوری پر ان کی کار کی ٹکر ایک مال بردار ٹرک سے ہوگئی جس میں کار ڈرائیور اور شبانہ اعظمی بری طرح سے زخمی ہوئے۔

شبانہ اعظمی کو کوکیلا بین امبانی اسپتال منتقل کیا گیا

اس حادثے میں جاوید اختر بال بال بچے جبکہ کار کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ مزید یہ کہ شبانہ اعظمی کی ناک اور چہرے پر کافی چوٹیں آئیں ہیں۔

اطلاع ملنے کے فوراً بعد راحت رسانی کے دستے جائے حادثہ پر پہنچے اور انھیں پنویل کے ایم-جی-ایم اسپتال ابتدائی علاج کے لیے داخل کرایا گیا اور پھر بعد میں انھیں اندھیری میں واقع کوکیلا بین امبانی اسپتال میں بہتر علاج کے ریفر کردیا گیا جہاں ان کی حالت اب بہتر بتائی جارہی ہے۔

Intro:
एम जी एम रुग्णालयातून शबाना आझमी यांना अंधेरीतील कोकिलाबेन अंबानी रुग्णालयात हलवले..

खालापूर टोल नाक्यावर झाला होता अपघात

नवी मुंबई

ज्येष्ठ हिंदी सिने अभिनेत्री शबाना आजमी यांच्या कारला शनिवारी दुपारी चारच्या सुमारास अपघात झाला. त्यामध्ये त्या जखमी झाल्या असून त्यांना कामोठे एमजीएम हॉस्पिटलमध्ये उपचारार्थ दाखल करण्यात आले होते, मात्र त्यांना आत्ता कामोठे येथील एम जी एम रुग्णालयातून हलवले असून मुंबईतील अंधेरीमध्ये असणाऱ्या कोकीलाबेन रुग्णालयात नेण्यात आले आहे त्यांची प्रकृती स्थिर आहे.

शुक्रवारी जावेद अख्तर यांचा ७५वा वाढदिवस साजरा झाला. त्यांच्या वाढदिवसानिमित्त आयोजित एका कार्यक्रमासाठी शबाना आझमी व त्यांचे पती
लेखक-दिग्दर्शक जावेद अख्तर पुण्याच्या दिशेने निघाले होते. मात्र पुण्याला पोहचण्या अगोदरचा हा अपघात झाला. या अपघातात कार चालक व शबाना आझमी हे जखमी झाले होते मात्र, जावेद अख्तर यांना कोणत्याही प्रकारे दुखापत झाली नाही. शबाना आजमी यांच्या एम एच 2 सी झेड 5 385 या क्रमांकाच्या कारने पुढे चाललेल्या ट्रकला पाठीमागून धडक दिली होती. महामार्ग पोलीस आणि शीघ्र कृती दलाने त्यांना उपचारार्थ कामोठे येथील एमजीएम रुग्णालयात आणले होते. खालापूर पोलिस ठाण्याच्या हद्दीत या घटनेची नोंद करण्यात आली आहे. त्यांच्या कारचं मोठ्या प्रमाणात नुकसान झालं आहे. शबाना आझमी यांच्या नाक आणि तोंडाला मार लागला आहे. दुपारी चारच्या सुमारास हा अपघात झाला होता. सद्ययस्थिती
त्यांची प्रकृती स्थिर असून त्यांना कामोठे येथील रुग्णालयात काही काळ दाखल केले होते, त्यांच्यावर प्राथमिक उपचार करून त्यांना मुंबईतील कोकीलाबेन अंबानी रुग्णालयात दाखल करण्यासाठी हलवले आहे.Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.