ETV Bharat / state

'بل کی حمایت سے کامن منیمم پروگرام کو کوئی فرق نہیں پڑے گا'

گزشتہ روز شیوسینا نے شہریت ترمیمی بل کے حق میں ووٹ دیا تھا جس پر این سی پی رہنما نواب ملک نے کہا ہے کہ ریاست میں 'مہا وکاس اگھاڑی' کے کامن منیمم پروگرام پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

این سی پی رہنما نواب ملک
این سی پی رہنما نواب ملک
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 3:27 PM IST

شہریت ترمیمی بل کو شیوسینا کے حمایت دینے پر این سی پی ترجمان نواب ملک کا کہنا ہے کہ اس بل سے ریاست کے کامن منیمم پروگرام (سی ایم پی) پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

این سی پی رہنما نواب ملک

اس تعلق سے نواب ملک کا یہ بھی کہنا ہے کہ' شیوسینا کے نظریات مختلف ہیں جب کہ مہا وکاس اگھاڑی نے مہاراشٹر میں کامن منیمم پروگرام کے تحت اتحاد کیا ہے جسے کسی کے بھی مختلف نظریات کے سبب متاثر نہیں کیا جاسکے گا۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ عوام کو یہ سمجھنا ہوگا کہ ہر پارٹی کے مختلف نظریات ہیں لیکن سب مہاراشٹر کے مفاد کے لیے سب مل کر کام کریں گے۔

واضح رہے کہ کامن منیمم پروگرام (سی ایم پی) کے تحت مہا وکاس اگھاڑی نے وعدہ کیا ہے کہ کسانوں کو قرض کے لیے 100 فیصد رعایت دی جائے گی، اور ریاست کی تمام ملازمتوں پر 80 فیصد ریاست کے ہی 80 فیصد امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی اس کے علاوہ بھی اس پروگرام کے تحت ریاست مفاد کے کئی وعدے کیے گئے ہیں۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.