ETV Bharat / state

SC on Real Shiv Sena مہاراشٹر سیاسی بحران پر سُپریم کورٹ میں سماعت ملتوی

سُپریم کورٹ نے مہاراشٹر میں شیوسینا پارٹی کے اصلی حقدار کے تعلق سے سماعت 27 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔ Decision on Real Shiv Sena Group

SC on Real Shiv Sena
مہاراشٹر سیاسی بحران پر سُپریم کورٹ میں سماعت
author img

By

Published : Sep 7, 2022, 11:56 AM IST

نئی دہلی: مہاراشٹر میں اصلی شیوسینا سے متعلق معاملہ میں سُپریم کورٹ 27 ستمبر کو فیصلہ کرے گی، سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ وہ 27 ستمبر کو اس بات پر غور کرے گا کہ آیا الیکشن کمیشن کو یہ فیصلہ کرنے کے لیے آگے بڑھنا چاہیے کہ شیو سینا کے ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے کے درمیان کون سے گروپ کو 'حقیقی' شیو سینا پارٹی تسلیم کیا جائے اور شیوسینا پارٹی کا انتخابی نشان 'تیر کمان' کس گروپ کو الاٹ کیا جائے۔ Hearing on Real Shiv Sena Group in Supreme Court

  • Supreme Court says it will consider on September 27th whether the Election Commission of India should proceed to decide which faction between Shiv Sena's Uddhav Thackeray and Eknath Shinde be recognised as the 'real' Shiv Sena party and allotment of the 'bow and arrow' symbol. pic.twitter.com/qE2SmOoNyN

    — ANI (@ANI) September 7, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ شیوسینا کے انتخابی نشان پر سُپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی زیر قیادت شیو سینا نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے انہیں 'اصل' شیوسینا تسلیم کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کی کارروائی پر روک لگانے کی درخواست کی ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایکناتھ شندے اور دیگر نے مبینہ طور پر انتخابی نشان (ریزرویشن اور الاٹمنٹ) آرڈر، 1968 (سبل آرڈر) کے پیرا 15 کے تحت 'اصلی شیوسینا' کے طور پر تسلیم کرنے کی الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے۔ ایکناتھ شندے کیمپ شیوسینا کو الاٹ کردہ انتخابی نشان 'تیر' کے استعمال کے حق کا دعویٰ کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.