ETV Bharat / state

مقامی لوگوں کا ایس بی یو ٹی کی انہدامی کاروائی پر سوال

صنتعی شہر ممبئی کے معروف بھنڈی بازار میں سیفی برہانی اپلفٹمنٹ ٹرسٹ کے تعمیری منصوبے موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔

ایک اور خاندان ایس بی یو ٹی کی زیادتیوں کا شکار ہوا
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 8:00 PM IST

Updated : Jul 16, 2019, 11:03 PM IST

ایک مقامی بوہرہ خاندان نے ایس بی یو ٹی اور مہاڈا کے ذمے داران پر غیر قانونی طور طریقوں سے مکانات خالی کرانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس ضمن میں ممبئی ہائی کورٹ میں ایک مقدمہ چل رہا ہے جس پر آئندہ 30 جولائی کو فیصلہ آنے کو ہے۔

مقامی لوگوں نے اس فیصلے سے قبل انہدامی کارراوائی پر سوالات اٹھائے ہیں۔

سیفی برہانی اپلفٹمنٹ ٹرسٹ

توڑ پھوڑ کے وقت ای ٹی وی بھارت کے نمائندے پہنچ کر مہاڈا کے ایک افسر سے باز پرس کی اور پوچھا کہ آخر یہ کارروائی کا قانونی جواز کیا ہے۔ لیکن وہاں موجود کسی بھی اہلکار نے کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا۔

ایس بی یو ٹی نے بلڈنگ کی خستہ حالی اور پروجیکٹ میں تاخیر کو جواز بنا کر مہاڈا سے رجوع کیا تھا اور اسی بنیاد پر مہاڈا کے افسر گھر خالی کرانے پہنچے۔ تاہم انہوں نے کوئی بھی قانونی جواز پیش نہیں کیا۔

ایس بی یو ٹی کی تشکیل 2009 میں ہوئی تھی۔ اس کا مقصد بوہرہ داؤدی فرقے کو بنیادی سہولتوں کے ساتھ ساتھ ایک بہتر زندگی فراہم کرنا ہے۔ تنظیم نے اس سلسلے میں کئی ترقیاتی کام بھی کیے ہیں تاہم بھنڈی بازار میں اس کی سرگرمیوں پر وقتا فوقتا سوالات اٹھتے رہے ہیں۔

Intro:
ممبئی کے مسلم رہنما ٹک ٹاک کو لیکر مسلمانوں کے مستقبل روشن کرنے کی جدوجہد میں لگے ہوئے ہیں ...لیکن اسی ممبئی میں مذھب کی پشت پناہی میں بوہرہ مسلمانوں کی آوازیں کہیں گم ہوگئی ہیں ..یہی وجہ ہے کہ اب انھیں غیروں سے نہیں بلکہ اپنوں سے ہی خطرہ ہے ..جی ہاں آج پھر ایک بوہرہ فیملی ایسبی یو ٹی کے ظلم کا اس وقت شکار ہوگئی جب ..ایس بی یو ٹی، اور مہاڈا پورے لاؤ لشکر کے ساتھ ایک آشیانے کو اجاڈنے پہنچی....بوہرہ فیملی اپنے آشیانے کو بچانے کے لئے منت سماجت کر رہی ہے ..لیکن لاؤ لشکر اور ایس بی یو ٹی کے ظلم جبر کے بیچ انکی آپ بیتی سننے والا کوئی نہیں ہے ...

بائٹ ..سیف الدین تانبا والا گھر کے مالک

ہم نے اس دوران سرکاریافسروں سے یہ سوال کیا کہ آخر ایس بی یو ٹی کے اشارے پر یہاں کیا چل رہا ہے ..پہلے تو افسر نے اپنی نظریں پھیریں ای ٹی وی بھارت کے کیمرے سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی ..انکی خاموشی تھی اور ان خاموشیوں کے بیچ ہمارے سوال تھے ...انہوں کیمرہ بند کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ..لیکن سوالوں کا سلسلہ ہم نے بند نہیں کیا ..سوال ہم نے کئی سوال کیے..لیکن ..آشیانےکو منہدم کرنے اور گھر کے مالکوں کو جبرا گھر سے بیدخل کرنے والے افسر کے اس داداگیری کو لیکر کوئی جواب نہیں تھا ...

بائٹ ...مشتاق احمد سماجی کارکن

دار اصل مذھب کی آڈ میں ایس بی یو ٹی نے اس علاقے کو نیے سرے سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ...اور اس وجہ سے وہ علاقے کے لوگوں سے انکے گھر خالی کرانے کے لئے تمام تر حربے کا استعمال کر ریے رہے ہیں..ایسے میں نہ صرف دوسرے فرقے کے بلکہ خود بوہرہ مسلمان بھی اپنے آپ کو انکے ظلم سے نہیں بچا سکے ...نتیجہ یہ ہوا کہ گھر تولوگوں کے ہیں لیکن مرضی اس بی یو ٹی کی چل رہی ہے ... .

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

Last Updated : Jul 16, 2019, 11:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.