ETV Bharat / state

'ہم ہوں گے کامیاب'

مہاراشٹر میں حکومت سازی کے دوران شیوسینا رہنما سجے راوت نے ہندی اشعار ٹوئٹ کیا۔

سنجے راوت ٹوئٹ
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 12:51 PM IST

شیوسینا کے رکن پارلیمان سنجے راوت نے ٹوئٹ کرکے مہاراشٹر میں شیوسینا کی حکومت بننے کا دعوی کیا ہے۔

سنجے راوت ٹوئٹ
سنجے راوت ٹوئٹ

انہوں نے لکھا کہ ' نہروں سے ڈر کر نوکا پار نہیں ہوتی، کوشش کرنے والوں کی ہار نہیں ہوتی'۔ انہوں نے مزید لکھا کہ 'ہم ہوں گے کامیاب۔۔ضرور ہوں گے'۔

واضح رہے کہ شیوسینا کے رہنما سنجے راوت کو گذشتہ روز سینے میں درد کی وجہ سے لیلاوتی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

سنجے راوت کے بھائی و رکن اسمبلی سنیل راوت نے بتایا کہ راوت کو کل چھٹی مل سکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ 15 دنوں سے انہیں سینے میں درد تھی۔شام میں ڈاکٹر فیصلہ کریں کہ انجیوگرافی کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں۔

Intro:Body:

ashraf 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.