ETV Bharat / state

'اگلے دسہرہ پر شیوسینا کا وزیراعلیٰ ہوگا'

شیوسینا کے سینیئر رہنما و رکن پارلیمان نے دسہرہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے آدتیہ ٹھاکرے کا نام لیے بغیر کہا کہ 'پارٹی کی آئندہ دسہرا ریلی میں مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کے بغل میں بیٹھے ہوئے دکھائی دیں گے۔'

'اگلے دسہرہ پر شیوسینا کا وزیراعلیٰ ہوگا'
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 5:30 PM IST

Updated : Oct 9, 2019, 6:13 PM IST

راوت جب خطاب کررہے تھے اس وقت ریلی میں ادھو ٹھاکرے کے بغل میں آدتیہ ٹھاکرے بیٹھے ہوئے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'آنے والے وقت میں ریاست میں شیوسینا کا وزیر اعلی ہوگا۔ ہم اتحاد میں ہے، اسی لیے ہمیں کچھ مسائل پر دھیان سے بولنا چاہیے۔ ہم صرف اسمبلی انتخابات جیتنا نہیں چاہتے بلکہ ہم وزارت پر اپنا جھنڈا لہرانا چاہتے ہیں۔'

راوت نے کہا کہ 'نوٹ بندی پر کسی نے کھل کر آواز نہیں اٹھائی لیکن شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے اس کے خلاف آواز اٹھائی اور کہا کہ نوٹ بندی سے معیشت متاثر ہوگی۔ بالا صاحب ٹھاکرے کا خواب تھا کہ کشمیر سے دفعہ 370 ختم ہو اور ان کا یہ خواب پورا ہوگیا۔ اسی لیے ہم نے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کیا ہے۔'

Intro:اترپردیش کے کنوج ضلع میں راون کو پھینکنے کے لیے ایک نیا ریواز ہے، اب تک پورے ہیں ہندوستان میں راون کے پتلے کو جلا کر خاک کیا جاچکا ہے، لیکن یہاں دشہرے سے پانچ روز کے بعد راون کو پھنکا جاتا ہے_Body:کنوج میں ایک خاص رواج کے تحت راون دہن دشہرے سے پانچ روز کے بعد ایک روایت کے تحت ہوتا ہے_ راون دہن کی یہ روایت برسوں سے چلی آ رہی ہے، کنوج صدر تحصیل کے گوال میدان میں 108 برس سے رام لیلا کا پروگرام ہو رہا ہے، پورے ہی ملک میں دشہرے کے موقع پر راون کا دہن کیا جاتا ہے لیکن یہاں اب تک راون کا دہن نہیں ہوا ہے_ یہاں دشہرے کے پانچ روز کے بعد شعردی پورنیما کو راون کا دہن کیا جائے گا _ یہ روایت برسوں سے چلی آ رہی ہے جس کی شروعات کانہ کبج برہمنوں نے کی تھی_Conclusion:کنوج کانہ کبج برہمنوں کہ والدین کی زمین کہا جاتا ہے، اسکالرز کی مانیں تو راون ایک برہمن تھا اس کے زندگی کو فلاح و بہبود ملے اس لئے شرط پورنیما کے روز راون کے پتلے کو جلایا جاتا ہے_

بائٹ -- ویویک نارائن مشرا
بائٹ -- پنڈت درگاہ نارائن مشرا (اسکالر)
Last Updated : Oct 9, 2019, 6:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.