ETV Bharat / state

آن لائن سہولیات کے باوجود عوام دلالوں سے پریشان: ابو عاصم اعظمی

اعظمی نے کہا کہ اگر آر ٹی او کے افسران پوری ایمانداری سے اپنا کام کریں تو دلالوں کا داخلہ بند ہو سکتا ہے، چونکہ وہ خود ہی اس میں شامل رہتے ہیں اس لئے ان کا کاروبار پھل پھول رہا ہے۔

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 8:06 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے تاڈدیو آر ٹی او میں دلالوں اور آر ٹی او افسران کی ساٹھ گانٹھ کو لیکر سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو آصم اعظمی نے کہا کہ یہ سارے محکمے جہاں عام لوگوں کی سہولیات کے لئے سرکاری افسران ہونے چاہئے وہاں ان کی جگہ دلالوں نے لے لی ہے۔

آن لائن سہولیات کے باوجود عوام دلالوں سے پریشان: ابو عاصم اعظمی

انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ عوام بنا دلال کے کوئی بھی کام نہیں کر سکتا اور اس کی وجہ سے عام لوگوں کو سرکاری فیس سے کافی زیادہ پیسے ادا کرنے پڑتے ہیں۔

اعظمی نے کہا کہ اگر آر ٹی او کے افسران پوری ایمانداری سے اپنا کام کریں تو دلالوں کا داخلہ بند ہو سکتا ہے، چونکہ وہ خود ہی اس میں شامل رہتے ہیں اس لئے ان کا کاروبار پھل پھول رہا ہے۔

اعظمی نے کہا راشن کارڈ کے لئے بھی اگر کوئی عام شخص راشن کرد کے دفتر جاتا ہے تو افسران اسے کسی نے کس بہانے سے ٹال مٹول کرتے رہتے ہیں تاکہ وو پریشان ہوکر دلالوں کے پاس جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے عوام کی سہولیات کے لئے بھلے ہی آن لائن سروسز کا آغاز کیا ہے لیکن عوام آج بھی پریشان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.