ETV Bharat / state

عوام نے اقتدار کا نشہ اتار دیا: کانگریس

author img

By

Published : Oct 24, 2019, 11:39 PM IST

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج کے ذریعے عوام نے برسراقتدار جماعتوں کا نشہ اتار دیا ہے۔ ریاست میں اپوزیشن نظر نہیں آنے کی بات کرنے والے وزیراعلیٰ کو عوام نے مزید طاقت اور حزب اختلاف کا درشن کرادیا ہے۔

عوام نے اقتدار کا نشہ اتار دیا: کانگریس

مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری و ترجمان سچن ساونت نے دادر کے تلک بھون میں میڈیا سے بات چیت کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ 'گزشتہ پانچ برسوں سے مسلسل ہر انتخاب میں یکطرفہ فیصلے ہوا کرتے تھے لیکن اسمبلی کا یہ نتیجہ بی جے پی و شیوسینا کی ہٹلر شاہی کے خلاف جدوجہد کرنے کے لیے نیاجوش وجذبہ عطا کرنے والا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'گزشتہ پانچ برسوں سے حکمراں جماعت جمہوریت مخالف طریقہ اختیار کرتے ہوئے حکومت کر رہی ہے۔ سام، دام، دنڈ اور بھید کا استعمال کرتے ہوئے حزب اختلاف کی آواز کو بندکرنے کی کوشش کی گئی اور حزب اختلاف کو نقصان پہنچانے کے لیے تمام غیراخلاقی طریقوں کا استعمال اس حکومت نے کیا۔'

Intro:"کانگریس کا خاتمہ نہیں ہوا، بلکہ عوام ۔۔۔۔"

مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آنے بعد کانگریس کے مشہور رہنما راجیو شکلا نے میڈیا پر طنز کسا، کہا : " میڈیا کہہ رہی تھی کانگریس کا خاتمہ ہو گیا، لیکن نتائج بتا رہے ہیں کہ عوام کا رجحان کانگریس کی طرف ہے۔
انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے ایک سوال پر کہا کہ بی جے پی ووٹ کے لئے نیشنل ازم کا ایجنڈہ لاتی ہے، جس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ اگر نیشنل ازم کا ایجنڈہ مثبت مفہوم کے لئے ہوتا تو قابل قبول ہوتا۔"
انہوں نے مزید کہا کہ اندرا گاندھی سے بڑا کوئی محب وطن ہو سکتا ہے جنہوں نے پاکستان کو سبق سکھایا تھا۔

Body:@

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.