ETV Bharat / state

عرس منانے کی اجازت کے لیے غیر معینہ بھوک ہڑتال - maharashtra news

اورنگ آباد میں واقع حضرت بنے میاں درگاہ کے مالکانہ حقوق اور عرس منانے کی اجازت جیسے مطالبات کی یکسوئی کے لیے عرفان شاہ بیابانی نامی شخص نے ڈویژنل کمشنر آفس کے روبرو غیر معینہ بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

عرس منانے کی اجازت کے لیے غیر معینہ بھوک ہڑتال
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 7:33 PM IST

گذشتہ دو روز سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے عرفان شاہ بیابانی کا کہنا ہے کہ مالکانہ حقوق کے معاملے میں سیشن کورٹ اور بامبے ہائی کورٹ نے ان کے حق میں فیصلے سنائے ہیں تاہم یہ فیصلے محض کاغذ تک ہی محدود ہیں'۔

عرس منانے کی اجازت کے لیے غیر معینہ بھوک ہڑتال

انہوں نے مزید کہا کہ ' وقف بورڈ نے درگاہ کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے لیکن جن کے خلاف عدالت کا فیصلہ صادر ہوا ہے وہ اب تک درگاہ پر قابض ہیں'۔

عرفان بیابانی نے درگاہ میں عرس کی اجازت کا مطالبہ کرتے ہوئے غیر معینہ بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبہ پورا نہیں ہوتا ان کی ہڑتال جاری رہے گی۔

Intro:اورنگ آباد میں واقع حضرت بنے میاں کے درگاہ کے مالکانہ حقوق اور عرس منانے کی اجازت کو لیکر ایک گروپ نے ڈویژنل کمشنر آفس کے روبرو بھوک ہڑتال شروع کی ہے.
پچھلے دو دنوں سے ہڑتال پر بیٹھے عرفان شاہ بیابانی کا کہنا ہے کہ ملکا نا حقوق کے معاملے میں سیشن کورٹ اور بامبے ہائی کورٹ نے ان کے حق میں فیصلے سناے وقف بورڈ نے بھی درگاہ کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے لیکن یہ سب کچھ محض کاغذات پر محدود ہے عملی طور پر ناجائز قبضہ کرنے والے ہی درگاہ پر قا بض ہے عرفان بیابانی نے درگاہ میں عرس کی اجازت کا مطالبہ کرتے ہوئے غیر معینہ بھوک ہڑتال کر رکھی ہے ان کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبہ پورا نہیں ہوتا ان کی ہرتال جاری رہیں گی.
بائٹ.
عرفان شاہ بیابان.
بنے میاں درگاہ کے حقیقی وارث اورنگ آباد

Body:

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.