ETV Bharat / state

ممبئی: آر پی ایف جوان نے مسافر کی جان بچائی، دیکھیں ویڈیو - مسافر ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان

ممبئی کے بوریولی ریلوے اسٹیشن پر آر پی ایف کے جوان نے مستعدی دکھاتے ہوئے ایک شخص کی جان بچائی۔

ممبئی: آر پی ایف جوان نے مسافر کی جان بچائی، دیکھیں ویڈیو

author img

By

Published : Jul 1, 2021, 11:44 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے بوریولی ریلوے اسٹیشن پر آر پی ایف کے جوان نے مستعدی دکھاتے ہوئے ایک شخص کی جان بچائی۔

ممبئی: آر پی ایف جوان نے مسافر کی جان بچائی، دیکھیں ویڈیو

ممبئی کے بوریولی ریلوے اسٹیشن پر گزشتہ 29 جون کو ایک شخص ٹرین سے اترنے کی کوشش کر رہا تھا تبھی وہ اچانک گر گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھوپال:کانسٹیبل نے ٹرین و پلیٹ فارم میں پھنسے نوجوان کی جان بچائی

پیر پھسلنے کی وجہ سے مسافر ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان گر گیا۔ اسی دوران آر پی ایف کانسٹیبل نے مسافر کا ہاتھ پکڑا اور اسے کھینچ لیا اور اس کی جان بچا لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.