ETV Bharat / state

ممبئی کی دلخراش سڑک پرحادثہ، ایک ہلاک - راجو نامی شخص کی موت

الہاس نگر پولیس نے ڈرائیور پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ممبئی میں دلخراش سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک
ممبئی میں دلخراش سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 10:15 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تجارتی شہر الہاس نگر میں ایک دلخراش سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔

ممبئی میں دلخراش سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک

الہاس نگر کے شری رام چوک پر ایک شخص ٹھیکہ لے کر اپنے گھر جارہا تھا۔تبھی ایک تیز رفتار کار نے اسے زور دار ٹکر ماردی ، جس کے سبب پوری ٹھیلہ گاڑی ٹوٹ کر بکھر گئی۔

اس حادثے میں راجو نامی شخص کی موت ہوگئی۔

Intro:ممبئی دلخراش سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاکBody:ممبئی دلخراش سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تجارتی شہر الہاس نگر میں ہونے والے ایک دلخراش سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا.پورا حادثہ نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی ہے اور اسے دیکھنے کے بعد ہر کوئی دانتوں تلے انگلی دبانے پر مجبور ہوجائے گا.
الہاس نگر کے شری رام چوک ایک ٹھیکہ لیکر اپنی رہائش گاہ جارہا راجو نامی شخص ایم تیز رفتار کار نے اسے زوردار ٹکر ماردیا اور پوری ٹھیلہ گاڑی ٹوٹ کر بکھر گئی اس حادثہ میں راجو کی جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی. الہاس نگر پولیس معاملہ درج خاطی ڈرائیور کے خلاف معاملہ درج اسے تلاش کرنا شروع کردیا ہے.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Conclusion:ممبئی دلخراش سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.