ETV Bharat / state

آر بی آئی کی بینک کے سربراہوں کے ساتھ تبادلہ خیال

ریزرو بینک کے گورنر شكتی كانت داس نے سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے بینک کے سربراہوں کے ساتھ ملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال اور مالیاتی شعبے پر بات چیت کی۔

RBI discussed with bank heads in view of coronavirus and lockdown
آر بی آئی کی بینک کے سربراہوں کے ساتھ تبادلہ خیال
author img

By

Published : May 2, 2020, 10:18 PM IST

گورنر شكتی كانت داس نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بینک کے سربراہوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اس میٹنگ میں ریزرو بینک کے ڈپٹی گورنر اور سینئر افسر بھی موجود تھے۔ میٹنگ کے آغاز میں مسٹر داس نے لاک ڈاؤن کے دوران بھی بینکوں کی سرگرمیاں معمول کے مطابق چلانے کے لیے بینکوں کی تعریف کی۔

RBI discussed with bank heads in view of coronavirus and lockdown
آر بی آئی کی بینک کے سربراہوں کے ساتھ تبادلہ خیال

اس دوران مسٹر داس نے ملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے معیشت کے مختلف شعبوں کے ساتھ ساتھ این بی ایف سی میں لیکویڈیٹی کے بہاؤ، چھوٹے مالیاتی اداروں، ہاؤسنگ فنانس کمپنیوں اور میوچول فنڈز کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔

اس اجلاس میں ایم ایس ایم ای کے لیے مالی اخراجات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ لاک ڈاؤن کے پیش نظر تین ماہ تک قرض کی ادائیگی میں دی گئی راحت پر عمل کرنے کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.