ETV Bharat / state

'نائب وزیر اعلی کا فیصلہ این سی پی کا معاملہ ' - یہ این سی پی کا معاملہ ہے

نیسنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اجیت پوار کو نائب وزیر اعلیٰ کا عہدہ دیا جائے گا یا نہیں اس پر شیوسینا کے سینیئر رہنما سنجے راوت نے کہا کہ مجھے نہیں پتا اجیت پوار کو نائب وزیر اعلی بنایا جائے گا یا نہیں۔

'نائب وزیر اعلی کا فیصلہ این سی پی کا معاملہ '
'نائب وزیر اعلی کا فیصلہ این سی پی کا معاملہ '
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 12:18 PM IST

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سنجے راوت نے کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ اجیت پوار کو نائب وزیر اعلی بنایا جائے گا یا نہیں، یہ این سی پی کا اندرونی معاملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ شرد پوار مہا وکاس اگھاڑی کے سینیئر رہنما ہیں اجیت پوار یا ان کی پارٹی میں کسی اور کو کیا عہدہ دیا جانا چاہیے اس کا فیصلہ ان کے ذریعے ہی کیا جائے گا۔

Intro:Body:

dvgdf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.