ETV Bharat / state

IJ Festival in Aurangabad آئی جے فیسٹیول میں صوفی فنکاروں نے اپنے کلام پیش کیے

نشے کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے رکن پارلیمان امتیاز جلیل و دعا فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اورنگ آباد کے عام خاص میدان میں آئی جے فیسٹیول جاری ہے جہاں گذشتہ روز ایک شام قوالی کے نام سے پروگرام منعقد ہوا۔ Qawwali programme at IJ Festival in Aurangabad

آئی جے فیسٹیول
آئی جے فیسٹیول
author img

By

Published : Nov 20, 2022, 10:32 AM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں نشے کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے ایم پی اِمتیاز جلیل اور دعا فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اورنگ آباد کے عام خاص میدان میں آئی جے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا اور اس پروگرم کے ذریعے نوجوانوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ نشے کی وجہ سے آپ کا مستقبل خراب ہو سکتا ہے۔ نشے کی رول تھام کے لیے گزشتہ اٹھارہ دن سے آئی جے فیسٹیول جاری ہے جس میں نوجوانوں کو مختلف کھیلوں میں حصّہ لینے کے لئے ایک پلیٹ فارم مہیا کروایا گیا ہے۔ Qawwali programme at IJ Festival in Aurangabad

آئی جے فیسٹیول میں صوفی فنکاروں اپنے کلام پیش کیے

اورنگ آباد شہر کے عام خاص میدان میں جاری فیسٹیول جس میں کرکٹ، فٹ بال، باڈی بلڈنگ اور کشتی کے مقابلے ہوئے جس میں مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل اور دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے نوجوانوں کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کروایا گیا۔ Qawwali Program at IJ Festival In Aurangabad

آئی جے فیسٹیول میں نشے کے خلاف جو تھیم تھی وہ پورے فیسٹیول میں دیکھنے کو ملی ساتھ ہی اس فیسٹیول میں ایک شام قوالی کے نام سے پروگرام رکھا گیا جس میں مشہور صوفی فنکاروں نے اپنے کلام پیش کیے اور خوب داد و تحسین حاصل کیں۔ اس پروگرام میں بھی نوجوانوں کو جمع کر کے انہیں نشے کے نقصانات کے بارے میں قوالی کے ذریعے سمجھایا گیا اور کہا گیا کہ نشے اور ڈرگز کی وجہ سے آپ کا مستقبل تباہ و برباد ہو سکتا ہے جس وقت قوالی چل رہی تھی اس وقت ایم پی امتیاز جلیل کے چاہنے والوں نے ان پر خوب پیسے لوٹائے جس کا ویڈیو شوشل میڈیا وائرل ہو رہا ہے۔ IJ Festival In Aurangabad

پربھنی کے رہنے والے سمیع سوداگر اور اورنگ آباد کی رہنے والی مورنالی وہنے جو صوفی فنکار ہے ان دونوں نے شہر کے عام خاص میدان میں قوالی کا ایسا سماں باندھا کہ لوگ کہیں گھنٹوں تک ایک ہی جگہ پر بیٹھے رہے۔ IJ Festival In Aurangabad

سمیع سوداگر نے بتایا کہ انہوں نے نصرت فتح علی، صابری برادرس اور دوسرے صوفی فنکاروں کے صوفی کلام پیش کیے ساتھی سمیع سوداگر نے کہا کہ عموماً ان کے پروگرام میں دو سو سے ڈھائی سو لوگ ہی شرکت کرتے ہیں اور وہ صرف لمیٹیڈ لوگوں کے لئے ہی رہتا ہے لیکن آئی جے فیسٹیول میں صوفی کلام کو سننے کے لیے ان کے پروگرام میں اتنی بڑی تعداد میں لوگ جمع ہونگے انہوں نے سوچا نہیں تھا اور کافی اچھا ریسپونس بھی اس قوالی کے پروگرام میں عوام کی جانب سے ملا اور جس مقصد کے لئے اس فیسٹیول کو رکھا گیا تھا اس قوالی کے ذریعے بھی نشے کی لعنت پر بات کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Body Building Competition آئی جے فیسٹیول میں باڈی بلڈنگ کا مقابلہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.