ETV Bharat / state

مہاراشٹر انتخابات: بزرگ کا جذبۂ جمہوریت - مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات

ریاست مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات میں پونے کے لوہے گاؤں میں 102 برس کے بزرگ نے اپنے گھر کے 40 افراد کے ساتھ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

بزرگ کا جذبۂ جمہوریت
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 5:15 PM IST

Updated : Oct 21, 2019, 6:07 PM IST

حاجی ابراہیم سلیم جود زیر علاج تھے، ووٹ کرنے کے لیے انہوں نے ہسپتال سے ڈسچارج لیا۔

بزرگ کا جذبۂ جمہوریت، ویڈیو

وہ ملک کی آزادی کے بعد سے ہر الیکشن میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے اور آج وہ وہیل چیئر پر ووٹ ڈالنے کے لیے اپنے اہل خانہ کے ساتھ پہنچے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

حاجی ابراہیم نے کہا کہ 'جب سے ملک آزاد ہوا ہے تب سے میں ووٹ کر رہا ہوں اور اس دوران میں نے کافی تبدیلیاں دیکھی ہیں۔ میں ہستپال میں چار روز تک زیر علاج رہا، اس کے باوجود آج میں ووٹ ڈالنے کے لیے پہنچا۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔'

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 21, 2019, 6:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.