ETV Bharat / state

کسانوں کی حمایت میں مسلسل احتجاج

ریاستِ مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کسانوں کی حمایت میں ایک ہفتے تک احتجاجی دھرنا جاری رہا۔

کسانوں کی حمایت میں مسلسل احتجاج
کسانوں کی حمایت میں مسلسل احتجاج
author img

By

Published : Jan 18, 2021, 6:59 PM IST

دھرنے کے اختتام پر مودی حکومت کی جانب سے لائے گئے زرعی قوانین کی شدید مخالفت کی گئی اس احتجاجی دھرنے میں مرکزی حکومت پر کسانوں کے مفادات کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔

زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں اورنگ آباد میں ایک ہفتے سے دھرنا دیا گیا۔

یہ دھرنا ضلع کلکٹر آفس کے سامنے راشٹریہ کسان مورچہ اور راشٹریہ مسلم مورچہ کے اشتراک سے دیا گیا۔ اس دھرنے کے ذریعے مودی حکومت کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی کہ کسانوں کی حمایت میں عام آدمی بھی ان کے ساتھ ہیں اور جب تک زرعی قانون واپس نہیں لیے جاتے کسانوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.