اس سلسلے میں آج ونچت بہوجن آگھاڑی کے کارکنوں نے نائر اسپتال کے باہر احتجاج کیا اور ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
پائل آدیواسی طبقے سے تعلق رکھتی تھیں، نائر اسپتال کی 3 ڈاکٹرز نے ان کا نہ صرف ذہنی استحصال کیا بلکہ ذات کی بنیاد پر بھی انہیں پریشان کیا جس کے بعد انہوں نے خودکشی کر لی۔