ETV Bharat / state

اورنگ آباد: این آر سی و سی اے اے کے خلاف مہا ریلی

author img

By

Published : Dec 27, 2019, 8:04 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ایک 'مہا ریلی' نکالی گئی، اس کل جماعتی ریلی میں شہر کی مذہبی شخصیات کے علاوہ سیاسی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

اورنگ آباد: این آر سی و سی اے اے کے خلاف مہا ریلی
اورنگ آباد: این آر سی و سی اے اے کے خلاف مہا ریلی

جمعہ کی نماز کے بعد شہر کی جامع مسجد سے نکلی یہ مہا ریلی دہلی گیٹ پہنچی اور اس شہر و اطراف کے مرد و خواتین اور طلبا و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اورنگ آباد: این آر سی و سی اے اے کے خلاف مہا ریلی

لاکھوں کی تعداد میں لوگ اس مہا ریلی میں شامل ہوئے اور حکومت کے این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنی برہمی کا اظہار کیا۔

اہم بات یہ رہی کہ ریاست اور بیرون ریاست کے قد آور رہنماؤں نے بھی اس مہا ریلی سے خطاب کیا۔

Intro:این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اورنگ آباد میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی اس کل جماعتی ریلی میں  مذہبی  شخصیات کے علاوہ
سیاسی لیڈروں نے بھی شرکت کی  شہر کی جامع مسجد سے نکلا یہ جلوس دہلی گیٹ پہنچا اس جلوس میں مرد وخواتین اور طلبا وطالبات نے  بڑھ چڑھ کرحصہ لیا  لاکھوں کی تعداد میں لوگ جلوس میں شامل ہوئے  اور  حکومت کی پالیسی کے خلاف اپنی برہمی کا اظہار کیا یہ پروگرام  دوپہر ڈھائی بجے سے  لیکر شام پانچ بجے تک جاری رہا  ریاست اور بیرون ریاست سے پہنچے قد آور لیڈروں  نے اس ریلی سے خطاب کیا  اس موقع پر ای ٹی وی بھارت بھارت کے نمائندے اسرار الدین چشتی نے انسانی سروں کے سیلاب کا یو جائزہ پیش کیا۔
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.