ETV Bharat / state

ممبئی: سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کے ساتھ جھڑپ

ممبئی باغ کی خواتین کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہوئی جھڑپ کے بعد اس وقت ناگپاڑہ جنکشن پر سینکڑوں کی تعداد میں خواتین اور علاقے کے لوگ جمع ہو کر پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

سی اے اے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کے ساتھ جھڑپ

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 6:57 PM IST

شاہین باغ کی طرز پر ممبئی باغ میں خواتین سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ احتجاج کرنے والی خواتین نے پولیس پر الزام عائد کیا کہ ان کے ساتھ پولیس نے مار پیٹ کی۔

پولیس کے جھڑپ کے بعد وہاں سینکروں کی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے اور مطالبہ کیا کہ جن پولیس والوں نے ان کے ساتھ مار پیٹ کی ہے، انہیں فوراً معطل کیا جائے۔

ناگپاڑہ جنکشن کی تازہ صورت حال جاننے کے لئے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے حالات کا جائزہ لیا۔

ناگپاڑہ جنکشن کی تازہ صورت حال جاننے کے لئے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے حالات کا جائزہ لیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.