ETV Bharat / state

'جیل سے آزادی مل گئی لیکن منزل کا پتا نہیں' - harsul jail news

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کی 'ہرسول جیل' سے ضمانت پر رہا ہوئے کچھ قیدی لاک ڈاوں کے سبب نقل و حمل بند ہونے سے در بدر بھٹک رہے ہیں۔

prisoners released
جیل سے آزادی مل گئی لیکن منزل کا پتا نہیں
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:07 PM IST

ضلع اورنگ آباد کی 'ہرسول جیل' سے چار قیدیوں کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے، چارو قیدی ضلع ناندیڑ کے رہنے والے ہیں جبکہ ان میں سے ایک قیدی کو اس کے رشتہ داروں نے گاڑی میں بیٹھا کر ناندیڑ لے گئے۔

جیل سے آزادی مل گئی لیکن منزل کا پتا نہیں

وہیں ان میں سے تین قیدی ضلع میں مارے مارے پھر رہے ہیں، ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، ان تینوں قیدیوں کو بھی ضلع ناندیڑ جانا ہے۔

لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے ضلع کے تمام راستے بند ہیں جس کی وجہ سے ان قیدیوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ان قیدیوں کا کہنا ہے کہ ہمیں جیل سے آزادی تو مل گئی ہے لیکن انکی منزل کب ملیں گے اس کا کوئی پتا نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.