ETV Bharat / state

وزیر اعظم کا اورنگ آباد میں خطاب

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز ملک کے پہلے گرین فیلڈ صنعتی علاقہ  اورنگ آباد  صنعتی شہر( اے یو آر آئی سی) کا افتتاح کیا۔

وزیر اعظم کا اورنگ آباد میں خطاب
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 3:22 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:33 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین سے خطاب کیا ہے۔

اس تقریب کا انعقاد شریندرا کے مہاراشٹر صنعتی ترقیاتی کارپوریشن اورنگ آباد میں کیا گیا۔

اس پروگرام میں لاکھوں خواتین شامل تھیں اور زیادہ تر خواتین ریاست کے مختلف علاقوں سے آئیں تھی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے علاقہ اورنگ آباد صنعتی شہر( اے یو آر آئی سی) کی چھ منزلہ عمارت کا بھی افتتاح کیا ہے۔

وزیر اعظم کا اورنگ آباد میں خطاب

جو اسمارٹ سٹی کے لئے نگرانی اور انتظامی مرکز ہوگا۔

ساتھ ہی اورنگ آباد صنعتی شہر( اے یو آر آئی سی) چیٹ بوٹ کا بھی افتتاح کیا گیا ہے، جو کہ کسی بھی پریشانی کو حل کرنے میں شہری انتظامیہ کی مدد کرے گی۔

وہیں اس موقع پر، رسوئی گیس اُجولا اسکیم کے تحت اورنگ آباد کی عائشہ شیخ کو ُجولا گیس اسکیم کے تحت 8 کروڑ ایل پی جی کنیکشن دیا گیا۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 9:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.