ETV Bharat / state

Press Conference of Malegaon Taziya committee: مالیگاؤں میں تعزیہ کمیٹی کی پریس کانفرنس - مالیگاؤں شہر تعزیہ کمیٹی کی پریس کانفرنس

یوم عاشورہ کے پیش نظر مالیگاؤں شہر تعزیہ کمیٹی کی پریس کانفرنس ہوئی جس میں کمیٹی کے ذمہ دار شفیق رانا میں مختلف مطالبات پیش کئے۔ Rituals of Muharram

Malegaon Taziya committee
مالیگاؤں میں تعزیہ کمیٹی کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Aug 7, 2022, 1:11 PM IST

مالیگاؤں: مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں 'شہر تعزیہ کمیٹی' کی جانب سے ایک پریس کانفرنس اردو میڈیا سینٹر پر منعقد کی گئی، جس میں میں تعزیہ کمیٹی کے ذمہ دار شفیق رانا نے محرم کی تیاریاں اور تعزیہ گھر کی تعمیر سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ Malegaon Taziya committee

مالیگاؤں میں تعزیہ کمیٹی کی پریس کانفرنس

اس موقع پر تعزیہ کمیٹی کے ذمہ دار شفیق رانا نے سنی تعزیہ کمیٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تعزیہ گھر کی منظوری کو سنی تعزیہ کمیٹی کے اعتراض کے سبب نا منظور کردیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس تعلق سے وہ مسلسل جدوجہد کررہے ہیں تاکہ کسی طرح قانون کے دائرے میں اس کام کو منظوری مل جائے۔

شفیق رانا نے مزید کہا کہ گزشتہ روز شہر تعزیہ کمیٹی کی جانب سے ایڈیشنل ایس پی کو ایک مطالباتی مکتوب روانہ کیا گیا، جس میں پولیس انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ 12 نومبر تشدد معاملہ میں فرار ملزم جاوید انور کو فوراً گرفتار کیا جائے، وہ اس لئے کیونکہ انہوں نے تعزیہ گھر کی منظوری میں رکاوٹ ڈالی ہے اور محرم کے موقع پر اپنے مفادات کیلئے وہ شہر میں کوئی نا خوشگوار واقعہ پیدا نہ کرے اس لئے انہیں گرفتار کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.