ETV Bharat / state

OBC Reservation Maharashtra: مہاراشٹر میں او بی سی ریزرویشن کی تیاری - مہاراشٹر حکومت او بی سی کوٹہ کے لیے بل پیش کرے گی

مہاراشٹر اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران او بی سی ریزرویشن کی تیاری OBC Reservation Maharashtra لیکن مسلمانوں کی ریزرویشن کی کوئی بات نہیں کرتا جبکہ ہائی کورٹ نے مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کا حکم بھی دیا ہے۔

مہاراشٹر میں او بی سی ریزرویشن کی تیاری
مہاراشٹر میں او بی سی ریزرویشن کی تیاری
author img

By

Published : Mar 7, 2022, 6:13 PM IST

مہاراشٹر میں یکم مارچ سے ریاستی بجٹ کا اجلاس جاری ہے جو کورونا وبا کی وجہ سے رواں برس صرف دس روز تک ہی جاری رہے گا۔

ویڈیو

اس بار کے اسمبلی اجلاس میں او بی سی ریزرویشن کے حوالے سے مدھیہ پردیش کی طرز پر مہاراشٹر اسمبلی میں بھی ہنگامہ OBC Reservation Maharashtra برپا ہے۔

اس سلسلے میں سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'او بی سی کو ریزرویشن ملنا چاہیے لیکن مسلم ریزرویشن کا کیا ہوگا جس کو لے کر وہ طویل مدت سے اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔

اعظمی نے کہا کہ 'حکومت مسلمانوں کو نظر انداز کر رہی ہے جب کہ کئی ساری رپورٹ اور ہائی کورٹ نے مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کا حکم دیا ہے اور مسلمانوں کو اس کی ضرورت بھی ہے۔ اس کے باوجود مسلم ریزرویشن کی کوئی بات نہیں کرتا۔

وہیں این سی پی کے وزیر چھگن بھجبل نے کہا کہ مہاراشٹر میں جو قانون نافذ کیا گیا ہے، وہی مدھیہ پردیش میں بھی نافذ کیا گیا ہے، لیکن وہاں فوری طور پر فرمان جاری کیا گیا ہے کیوں کہ وہاں حکومت بی جے پی کی ہے اور گورنر بھی بی جے پی Preparation of OBC Reservation in Maharashtra کا ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ او بی سی ریزرویشن کی رکاوٹیں دور کرنے کے لئے مہا وکاس اگھاڑی حکومت مدھیہ پردیش کی طرز پر اس ریاست میں بھی نافذ کرنے جا رہی ہے۔ اس تعلق سے آج ایک بیٹھک بھی منعقد ہوگی جس میں اپوزیشن کے لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس بھی شرکت کریں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.