ETV Bharat / state

اورنگ آباد: پولیس کمشنر نے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی - پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں لاک ڈاؤن کے درمیان پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔

police commissioner chiranjeevi prasad visited various areas of the city in aurangabad maharashtra
پولیس کمشنر نے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 7:53 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود عوام کی چہل پہل کم نہ ہونے پر پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد نے از خود شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور لوگوں سے اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔

اورنگ آباد میں پولیس کمشنر نے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی

پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ یہ اقدامات عوام کی بھلائی کے لیے ہے اور ان کی صحت کے پیش نظر کیے جارہے ہیں۔ اس لیے عوام کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔

police commissioner chiranjeevi prasad visited various areas of the city in aurangabad maharashtra
پولیس کمشنر نے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی

پولیس کمشنر نے انتہائی ضروری کام ہونے پر ہی گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.