ETV Bharat / state

وزیراعظم مودی کا ساوتری بائی پھولے کوخراج عقیدت

وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی مصلح اور ملک کی پہلی خاتون ٹیچر ساوتری بائی پھولے کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

author img

By

Published : Jan 3, 2020, 11:52 AM IST

ساوتری بائی پھلے کوخراج عقیدت
ساوتری بائی پھلے کوخراج عقیدت

مودی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ 'ساوتری بائی پھولے کے یوم پیدائش پر انہیں سلام۔ انہوں نے سماجی اتحاد، تعلیم اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی۔ سماجی شعور کے لیے ان کی جدوجہد ہم وطنوں کو ہمیشہ حوصلہ اور ترغیب دیتی رہے گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی مصلح اور ملک کی پہلی خاتون ٹیچر ساوتری بائی پھلے کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

واضح رہے کہ ساوتری بائی جيوتی راؤ پھلے ملک کی پہلی خاتون ٹیچر، سماجی مصلح اور مراٹھی شاعرہ تھیں۔ انہوں نے اپنے شوہر جيوتی راؤ گووندراؤ پھلے کے ساتھ مل کر خواتین کے حقوق اور تعلیم کے میدان میں قابل ذکر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے 1852 میں لڑکیوں کے پہلے اسکول کی بنیاد رکھی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.