ETV Bharat / state

ممبئی کے دھاراوی میں پلازمہ عطیہ کی شروعات

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 4:59 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے کچی آبادی والے علاقہ دھاروی میں لوگ پلازمہ عطیہ کرکے کورونا مریضوں کو دوبارہ صحتمندہ ہونے میں مدد کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

ممبئی کے دھاراوی میں پلازمہ عطیہ کی شروعات
ممبئی کے دھاراوی میں پلازمہ عطیہ کی شروعات

ممبئی میں کورونا معاملوں میں اضافے کے بعد حکومت ایک طرف کورونا سے بچنے کی ترکیب ڈھونڈ رہی ہے ۔وہیں دوسری طرف کورونا کے مریضوں کا اعلاج کیسے کیا جائے اسکو لیکر حکومت جگہ جگہ پلازمہ اکٹھا کر رہی ہے۔چونکہ ممبئی کا دھاراوی علاقہ سب سے زیادہ کورونا کی زد میں آ چکا تھا، لیکن لوگوں نے سماجی دوری کے قوانین پر عمل کیا اور آج اسی دھاراوی میں لوگوں کے پلازمہ لئے جا رہی ہیں ۔پلازما عطیہ کرنے والے وہ لوگ ہیں جو کورونا وبا کے شکار ہوئے تھے ۔

ڈاکٹر نیہا کھانڈ ا کہتی ہیں کہ موجودہ وقت میں کورونا کے مریضوں کے اعلاج کے لئے پلازمہ کی سخت ضرورت ہے ۔جسکے لئے عوام اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے ۔ھاراوی علاقے میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ۔

ڈاکٹر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے اسکے لئے وہ ممبئی کے کیم اپستال کا رخ کر سکتے ہیں۔جہاں پلازمہ تھراپی کے دوران ہر لحاظ سے ڈونر کا خیال رکھا جاتا ہے۔

اس سے پہلے دہلی کے نظام الدین مرکز میں کورونا وباء پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا تھا ،لیکن کورونا کو مات دے کر زندگی کی جنگ جیتنے والے جماعتیوں نے پلازما کی عطیہ کرنے کی شروعات کی، جسکے بعد ہر جگہ لوگوں نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.